حلقہ این اے 249 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے امیدوار کو بڑا جمپ مل گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے حلقہ این اے 249 بلدیہ ٹائون کے ضمنی الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار ہوگئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 249 بلدیہ ٹان ضمنی الیکشن کے […]

شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کو بھی نہیں بخشا، اپنوں سے سوال کرنا مشکل کام ہے، لیکن اس وجہ سے کام تو نہیں چھوڑا جا سکتا

اسلام آباد(آئی این پی )مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ اپنوں سے سوال کرنا مشکل کام ہے لیکن اس وجہ سے کام تو نہیں چھوڑا جا سکتا ہے، شفاف طریقے سے سب سے سوال کیے جا رہے ہیں لیکن کسی کا […]

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری، حکومت کا تحریک لبیک کے مطالبات پر مشتمل قرارداد پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مطالبات پر مشتمل قرارداد عید سے قبل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، […]

مجھے گالی نہیں دینی چاہیے تھی، ن لیگ کے مفتاح اسماعیل نے غلطی کا اعتراف کر لیا

کراچی (آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں امیدوار مفتاح اسماعیل نے مخالفین سے تکرار اور تلخ کلامی کی وائرل ویڈیو کی وضاحت کردی۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا […]

امریکا، ایران ایٹمی معاہدے پر مذاکرات کا پہلا دور کامیاب ہو گیا

ویانا(آئی این پی )آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر عالمی طاقتوں کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا ہے، ایران اور عالمی طاقتوں نے منگل کو ہونے والی اس بات چیت کو تعمیری قرار دیا ہے، اپنے الگ الگ بیانات میں […]

بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی، بی جے پی کے وزیروں کی شامت، جگہ جگہ گھیراؤ شروع

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی ، جگہ جگہ بی جے پی کے وزیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہریانہ اور پنجاب میں کاشتکاروں نے بڑے بڑے جلسے منعقد کئے،بھارتی کسانوں کے ہاتھوں بی جے پی […]

کورونا ویکسین ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال سے جسم میں بلڈ کلاٹس بننے کا دعوی

برسلز (آئی این پی ) یورپی ممالک نے ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال سے جسم میں بلڈ کلاٹس بننے کا دعوی کردیا البتہ باضابطہ اعلان تاحال نہیں کیا گیا،یورپی ممالک میں ایسٹرازینیکا ویکسین کا استعمال شہریوں کیلیے مزید مشکلات کا باعث بن گیا، ویکسین استعمال کرنے […]

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے مشکالات کم نہ ہوئی، وزٹ ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کرنا ناممکن

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب میں ویزا، اقامہ اور دیگر امور سے متعلق قوانین واضح ہیں اور ان قوائد وضوابط پر عمل کرنا مقامی اور غیرملکیوں کے لیے لازمی ہے ،وزٹ ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کرنا قانونی طور پر ممکن نہیں ہے […]

لاڑکانہ میں جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کیا، شوکاز نوٹس کب جاری ہو گا، پیپلز پارٹی رہنماؤں نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) اور جے یو آئی واضح کریں کہ وہ کب اسمبلیوں سے مستعفی ہورہے ہیں؟ لاڑکانہ میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے […]

مسلم لیگ(ن) خود استعفے نہیں دینا چاہتی ،سارا ملبہ پیپلز پارٹی پر ڈالنا چاہتی ہیں، یوسف رضا گیلانی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) خود بھی استعفے نہیں دینا چاہتی ،وہ سارا ملبہ پیپلز پارٹی پر ڈالنا چاہتے ہیں کہ یہ استعفے نہیں دینا چاہتے، ہم جو بھی فیصلہ کریں […]

close