اسلام آباد (آن لائن)چین سے ایک اور خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی کھیپ لیکر پاکستان پہنچ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے خصوصی طیارے کے ذریعے ایک اور کورونا ویکسین کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، خصوصی طیارہ ویکسین لے کر نور خان ایئر بیس پہنچا […]
کراچی (آن لائن)کراچی کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلیں چوری کر کے بلوچستان میں فروخت کرنے والا 3 رکنی گروہ پاکستان بازار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان بازار پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمان پر مشتمل […]
کراچی (آن لائن)شہرقائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد بجلی اور پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا پانی کی قلت کے خلاف گلشن اقبال اور شادمان میں شہریوں کا ہنگامہ جبکہ بلدیہ اورنگی اور کورنگی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لود شیدنگ کے […]
کوئٹہ (آن لائن )وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی کورونا وائرس کی تیسری لہر سے پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کووڈ 19 کی تیسری لہر کافی شدید اور خطرناک ہیکورنا کی تیسری لہر نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ […]
کوئٹہ (آن لائن )عدالت عالیہ بلوچستان کے حکم پر سیکرٹری آر ٹی اے نے غیر قانونی رکشوں،پک اپ،کرونا ایس او پیز پر عمل نہ کرانے والی پبلک ٹرانسپورٹ اور بغیر پرمٹ اور تجدید فیس جمع نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف وسیع پیمانے کریک ڈاؤن […]
کوئٹہ (آن لائن )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کورونا وائرس خطرناک صورت اختیار کرگئی ہے ،لوگ ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے کورونا کو سنجیدہ لیں ،کورونا کانام تبدیل کیاجائے تو شاید لوگ احتیاط کرے یہ لفظ سرف مذاق بن […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعدد مقامات کے دورے کئے اور اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ روزے کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے عوام سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعلیٰ سب […]
لاہور(آن لائن )معاون خصوصی برائے اطلات وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج بالآخر جعلی راجکماری نے ن لیگی کرپٹ حکومت کے بارے میں سچ اگلا۔ نااہل راجکماری کی گفتگو کرپٹ ظل سبحانی کے خلاف چارج شیٹ ہے! لٹیروں کیخلاف […]
لاہور(آئی این پی )کورونا کیسز بڑھنے پر لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی کالجز تاحکم ثانی بند کرد یئے گئے۔پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری ونجی کالج تاحکم ثانی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی) بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورت حال پر پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی۔ ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انسانی ہمدردی کے تحت پاکستان نے بھارت کو مدد کی پیشکش کی […]
کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی کے ایس ای100انڈیکس500پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گنوا بیٹھا ورو44700پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں […]