پشاور(آئی این پی)کورونا میں اضافے کے سبب مردان میں مکمل لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش کے مطابق کورونا کے40فیصد مثبت کیسز آنے پر مردان میں لاک ڈائون لگایا جا رہا ہے،ان کا کہنا تھا کہ تمام […]
اسلام آباد(آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کرونا کی تیسری لہر کے پیش نظر ملک بھر میں جاری تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا،ملک بھر میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے حملوں میں تیزی کو مدنظر رکھتے ہوئے علامہ اقبال اوپن […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں مکمل لاک ڈان کا مطالبہ کر دیا،پی ایم اے کے عہدیدار پروفیسر شاہد ملک نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور پنجاب میں 15دن کیلئے مکمل لاک ڈائون کا نفاذ کرے، حکومت وقت ویکسین کی فراہمی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے چین سے کورونا ویکسین کی بھاری مقدار خرید لی،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کورونا ویکسین کی تمام خریداری دوست ملک چین سے کی ہے، کورونا ویکسین کی خریداری 3چینی کمپنیوں سے کی گئی ہے،ذرائع کے مطابق پاکستان نے کورونا ویکسین […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت سے کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے ، انٹیلی جنس لیول پر گفتگو ہو رہی ہے،اتوار کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بات […]
اسلام آباد(آن لائن ) 150 ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کو کھلا خط لکھا ہے جس میں ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے اور آزاد قومی ریگولیٹری باڈی کی حیثیت سے ایچ ای سی کی […]
پشاور(آن لائن)حکومت خیبرپختونخوا نے وزیراعظم عمران خان کے وژن ریاست مدینہ کی جانب عملی قدم اٹھاتے ہوئے شہداء آرمی پبلک سکول لائبریری پشاور میں اسلامک کارنر قائم کر دیا۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت و معاون اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے اتوار کو اپنے آفس […]
لاہور (آن لائن) گورنرپنجاب چودھری محمد سرورسے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر چودھری سرور اور سپیکر چودھری پرویزالٰہی کا شعیب سڈل کے ایک رکنی اقلیتی کمیشن کی تعلیمی نصاب بارے سفارشات پر تشویش […]
مندی بہاوالدین ( آن لائن )محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے پنجاب کے 25 اضلاع میں کالج مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایچ ای سی کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ پنجاب کے سرکاری و نجی کالجز تاحکم ثانی بند رہیں […]
لاہور (آن لائن) تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانا اختر حسین نے کہا ہے کہ آخرکار مر یم نواز نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ تحر یک انصاف کی حکومت کو آئینی مدت پوری کر نی چاہیے (ن) لیگ […]
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے اپنی وزارت کا قلم دان سنبھالنے کے فوری بعد ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل بتایا گیا ہے۔ آٹے کی قیمت […]