آزاد کشمیر الیکشن 21، ن لیگ کو بڑا جھٹکا، کئی لیڈر بیرسٹر سلطان کے ساتھ چلے گئے

میرپور (پی این آئی) سیکٹر بی تھری میرپور میں مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عید سے قبل مخالفین کی درجنوں وکٹیں گرا کر بی تھری میرپور میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی پی ٹی آئی کشمیر سیکٹر بی […]

چار بڑے شہروں سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجنوں افراد گرفتار

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈائون جاری ، صوبے کے مختلف شہروں میں کورونا سے بچائو کے لیے فیس ماسک پہنے بغیرگھومنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں […]

بلدیات کے صوبائی وزیر سے وزارت واپس لے لی گئی،آئندہ کے لائحہ عمل دوستوں کے مشورے سے طے کرنے کا اعلان

کوئٹہ(آئی این پی)وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی سے قلمدان واپس لے لیا،صالح بھوتانی سے قلمدان واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے اور اب بلدیات کا محکمہ وزیر اعلی بلوچستان کے پاس رہے گا، ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان […]

نئے وزیر نے بھی اپوزیشن کو قیمتی مشورے دے دیئے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنانے اور خامیاں دور کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی اشد ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم متعارف کر […]

ایران اورافغانستان کیساتھ سرحد 2 ہفتوں کیلئے بند کرنیکا فیصلہ، حکم پر عملدرآمد کب سے کب تک ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) کورونا وائرس کاپھیلائو روکنے کے لئے ایران اورافغانستان کیساتھ سرحد 2ہفتوں کیلئے بند کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اہم اجلاس میں کورونا وائرس کی تیسری لہر اور اس کے پھیلا ئوکے پیش نظر سرحد کو […]

اگلے 24 گھنٹے میں گرج چمک کے ساتھ بادل کہاں کہاں برسیں گے؟روزہ داروں کے لئے ٹھنڈے روزے کی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آج اتوار کے روز اسلام آباد میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک جبکہ شام /رات کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ آندھی /تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی […]

بچے بھوکے مر جائیں گے، تاجر برادری نے 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل طور پر کاروبار بند رکھنے کی تجویز مسترد کر دی

پشاور(آن لائن)ٹریدرز الائنس فیڈریشن پشاوراور نیشنل پیس کونسل ٹریڈ ونگ کے پی کے کا ایک مشترکہ اجلاس زیر صدرارت غلام بلال جاوید و زیر نگرانی میجر ارشد محمود ایسوشیشن آفس حفیظ چیمبر میں منعقد ہوا غلام بلال کا کہنا تھا کہ رمضان غریبوں اور امیروں […]

کرایہ دار گھروں کو تالے لگا کر غائب، محکمہ ریلوے کے افسران نے گھروں کو سیل کر کے ریلوے پولیس کو تعینات کردیا

فیصل آباد(آن لائن)ریلوے کالونی میں کرایہ دار گھروں کو تالے لگا کر غائب ہو گئے محکمہ ریلوے کے افسران نے مذکورہ گھروں کو سیل کرکے ریلوے پولیس کو تعینات کردیا۔آن لا ئن کے مطابق ڈویژنل انجینئر آصف اکرم کی ہدایت پر ریلوے کالونی میں ریلوے […]

عید سے پہلے بڑی خبر، کن ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کروا دی گئی؟

فیصل آباد(آن لائن)الائیڈ ہسپتال میں کرونا لیبارٹری میں کام کرنے والے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی نے تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کروا دی، احتجاجی ملازمین نے احتجاج ختم کر کے دوبارہ کام شروع کر دیا، کرونا […]

پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی سیاست کو مشکوک قرار دے دیا، ڈسکہ الیکشن کی جیت سمیت بہت سارے سوالات کر دیئے

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو انتخابات سے 10 روز قبل کہا تھا کہ این اے 249 سے جیتیں گے،مسلم لیگ نون کوکس طاقت نے ڈسکہ، نوشہرہ کاالیکشن جیتوایا،وہ کون سی طاقت […]

فرخ حبیب کو ن لیگ نے کس کام کے لیے رکھا گیا چھوٹا وزیر قرار دے دیا؟

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمابیرسٹر محسن شاہنوازرانجھا نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے وزیراعظم کے غیرزمہ دارانہ بیانات کا سیاق وسباق درست کرنے اوراپوزیشن کے خلاف جھوٹ بولنے کے لئے چھوٹا وزیر رکھا ہے، وزیرمملکت اطلاعات […]

close