مظفر گڑھ(آئی این پی)مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے رمضان بازار کا دورہ نہ کرانے پر اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک اور تحریک انصاف کے ایم پی اے خرم لغاری کے درمیان مبینہ ٹیلیفونک گفتگو منظرعام پر آگئی،آڈیو کال میں سنا جاسکتا ہے کہ ایم پی […]
کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاک سر زمین پارٹی(پی ایس پی)کے چیئرمین مصطفی کمال کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق بیان کی تردید کردی،گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مصطفی کمال کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال نے […]
لاہور(آئی این پی)لاہور کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف بیان کیس میں گرفتار مسلم لیگ( ن) کے رہنما جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ میں 4دن کی توسیع کردی ،پولیس نے جاوید لطیف کو بکتر بند گاڑی میں ماڈل ٹائون کچہری میں پیش کیا اور عدالت […]
لاہور(آئی این پی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں ویکسینیشن سینٹرز میں اضافے اور عملے کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر 80ہزار افرادکی ویکسینیشن کی جارہی […]
اسلام آباد(آئی این پی)سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا، پیر کوخزانہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے سیکریٹری خزانہ نے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے متعلق اجلاس میں یورپی یونین کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں جی ایس پی پلس سے متعلق قرارداد کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی […]
کراچی، لاہور، اسلام آباد (آئی این پی) ملک بھر میں لاکھوں مسلمان مساجد میں اعتکاف بیٹھ گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مساجد میں کورونا سے بچا ئوکیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، معتکفین کو ہدایت کی گئی کہ […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے این سی او سی کی سفارش اور وزیراعظم پاکستان کی اجازت سے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پیر کو ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عید الفطر کیلئے 10مئی سے […]
راولپنڈی (آئی این پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چین کے سفیرنونگ رونگ کے درمیان با ہمی دلچسپی ، افغان امن عمل میں پیشرفت ، سی پیک میں پیش رفت ، علاقائی سلامتی اور کوویڈ 19 کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ۔عید کے موقع پر اشیائے ضروریہ کے ذخائر، مارکیٹ میں فراہمی اور صارفین کے مفادات کو یقینی بنا نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ عید کے موقع پر کسی صورت ذخیرہ اندوزی اور بے […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم نے 10 سے 15 […]