بلاول زرداری بچہ ہے، من کا کچا ہے اور آصف زرداری کا بچہ ہے، پی ٹی آئی لیڈر کی تنقید

راولپنڈی(آئی این پی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بلاول زرداری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ سعودی عرب سے متعلق بیانات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بلاول، آصف زرداری کا بچہ ہے اور من کا کچا […]

وزیراعظم کا بغیرپروٹوکول پمز کا اچانک دورہ، ہسپتال میں قائم کورونا آئیسولیشن وارڈ کا معائنہ

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے پمز کا اچانک دورہ کرکے ہسپتال میں قائم کورونا وارڈ کا معائنہ کیااور وہاں موجود ڈاکٹروں سے ملاقات بھی کی، وزیراعظم نے پمز ہسپتال میں کورونا مریضوں کو دستیاب سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا […]

مکمل لاک ڈائون سے غریب عوام کو اپنے بچوں کیلئے دو وقت کی روٹی سے محروم کیا جا رہا ہے، اپوزیشن کو نیا موقع ہاتھ آ گیا

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کے مرکزی ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ نااہل حکمرانوں کے ناقص فیصلوں سے عوام کو فاقوں اور خودکشیوں پرمجبور کیاجارہاہے ،مکمل لاک ڈائون سے غریب عوام بالخصوص تاجر برادری کو اپنے بچوں […]

سعودی عرب میں قید 30 پاکستانی جنہیں کسی صورت پاکستان نہیں لایا جا سکتا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ وزیر شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجود گیارہ سو قیدیوں کو پاکستان واپس جا رہے ہیں۔ یہ قیدی اپنی سزا کا […]

سرحدوں کی بندش کے باعث پاکستانی شہری بچوں سمیت بھارت میں پھنس گیا

کراچی (آئی این پی )کورونا وائرس کے پھیلا کی روک تھام کے لیے سرحدوں کی بندش کے باعث پاکستانی شہری بچوں سمیت بھارت میں پھنس کر رہ گیا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پاکستانی شہری اجیت کمار ناگدیو نے بتایا کہ ان کا تعلق […]

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پاکستان میں نئے ادارے قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط پوری کرنے کیلئے نئے ادارے قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جون کے تیسرے ہفتے میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں رپورٹ پیش کرنے کیلئے تیاریوں کے سلسلے میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ، […]

یو اے ای کے بعد مزید 2 ملکوں نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں

ابوظبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات نے پاکستان و دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں پرپابندی لگادی۔متحدہ عرب امارات نے آج کورونا وبا کے باعث پاکستان، نیپال اور سری لنکا سے آنے والے مسافروں پرپابندی لگانے کا اعلان کیا ، پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی […]

خلیجی ممالک سے جعلی کورونا رپورٹس پر پاکستان آنے کاانکشاف، قرنطینہ مرکز سے فرار ہو گئے

کراچی (آئی این پی)خلیجی ممالک سے پاکستان آنے والے بعض مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خلیجی ممالک سے جعلی رپورٹس پر 31 مسافرپشاور اور 11 کراچی پہنچے جب کہ پشاور قرنطینہ سینٹر سے 28 […]

کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر گرفتار 300 سے زائد شہریوں کو رہاکرنیکا حکم

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں عدالت نے کورونا ضابطہ کار (ایس او پیز)کی خلاف ورزیوں پرگرفتار 300 سے زائد شہریوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے کراچی کے مختلف اضلاع سیگرفتار 300 سے زائد […]

دورہ سعودی عرب میں معروف سعودی تاجر کی جانب سے وزیراعظم کے اعزاز میں عشائیہ

جدہ ،اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات جدہ میں اپنے قریبی دوست اور سعودی عرب کے معروف بزنس مین خالد الجفالی کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔وزیر اعظم کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی اور عشائیے میں […]

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی کی اہم ملاقات

کوئٹہ(آن لائن )صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سےگورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے پیر کے روز ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ واضح رہے کہ گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے وزیر اعظم عمران خان نےاستعفیٰ طلب کر رکھا ہے […]

close