ریاض/دوحہ (آئی این پی)سعودی عرب میں سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ منگل کی شام عید الفطرکا چاند دکھائی دینے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اس اعتبار سے عید الفطرکل بروز جمعرات 13 مئی کو ہو گی۔ قبل ازیں غیر […]
اسلام آباد (آئی این پی) ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بدھ 29 رمضان المبارک کو اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے جس میں ملک بھر […]
لاہور(آئی این پی) ایم بی بی ایس فائنل ایئر کے طلبا کے لئے خوشخبری، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بالآخر مئی کے آخر تک رزلٹ جاری کرنے کی خوش خبری سنا دی۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کنٹرولر امتحانات پروفیسر […]
لاہور(آئی این پی) شوقین شہریوں کیلئے اچھی خبر،نمبرپلیٹس بنانے والی کمپنی نے اپنے نام کی من پسند نمبر والی وینیٹی پلیٹس شروع کرنے کے لئے محکمہ ایکسائز کو مراسلہ بھجوا دیا۔تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل محکمہ ایکسائز کی جانب سے این آر ٹی سی […]
کراچی (آئی این پی) شہر قائد کے علاقے گزری کی مسجد میں اعتکاف بیٹھے شہری کا موبائل فون چوری کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزری کی مسجد میں اعتکاف کرنے والے شہری نے مسجد انتظامیہ سے موبائل چوری ہونے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تصدیق کی ہے کہ انہیں شہبازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں ڈالنے کیلئے قومی احتساب بیورو کی درخواست ملی ہے۔وزیرداخلہ نے کہا کہ آج وزارت داخلہ میں میٹنگ بلائی ہے، صبح طے کرلیں […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے علاقے لیاری میں دکاندار آپے سے باہر ہوگئے، دکانداروں نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرانے کے لیے آنے والے رینجرز اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا ایس او پیز پر عمل کرانے کے […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر لاک ڈائون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔منگل کووزیر صحت یاسمین راشد کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر نے شرکت […]
لاہور(آئی این پی) حکومت کا دس سال بعد سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر تقرری کی اہلیت کا معیار تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری کی اہلیت کا معیار تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے […]
لاہور(آئی این پی) صوبائی بجٹ 2021/22ی تیاری کیلئے محکمہ خزانہ نے ملازمین کی عید کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے اس حوالے سے محکمہ خزانہ کے تمام افسران اور ملازمین کوعید کے دنوں میں بھی ڈیوٹی پر بلا لیاہے۔۔۔۔ وفاق نے […]
لاہور(آئی این پی) وفاق نے پنجاب کا پی ایس ڈی پی کا بجٹ کم کردیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی وفاق کو آبادی کے تناسب سے بجٹ دینے کی ایک اور کوشش، بیورو کریسی نے حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ پی ایس ڈی پی […]