زرتاج گل وزیر اعظم عمران خان کے دفاع میں ڈٹ گئیں

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے رنگ روڈ میں شکایات پر بذات خود نوٹس لے کر فوری کارروائی کی ہے ، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مثال ہے کہ کسی منصوبے میں اتنی بروقت […]

عید پر لوڈشیڈنگ کرنے پر اسٹنٹ منیجر سیپکو معطل

نوشہروفیروز (آئی این پی)عید پر لوڈشیڈنگ کرنے پر اسٹنٹ منیجر سیپکو ٹھارو شاہ معطل۔ اتوار کو سیپکو ذرائع کے مطابق چیف سیپکو سکھر سلیم احمد نے عوامی شکایات پر اسٹنٹ منیجر سیپکو ٹھارو شاہ علی شیر تگڑ کو عید پر مختلف فیڈر کی بجلی بند […]

مٹن، بیف اور مرغی کا گوشت مہنگا فروخت کرنے پر 7 دکانیں سیل، 2 قصاب ومرغ فروشوں کیخلاف مقدمہ، 12 گرفتار

فیصل آباد(آن لائن)ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایات پر ضلع بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز نے دویوم میں مٹن،بیف اور مرغی کا گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے پر7دکانیں سیل،2قصابوں ومرغ فروشوں کیخلاف مقدمات درج اور 12کو گرفتار جبکہ4لاکھ89ہزار روپے جرمانہ کیا۔آن لا ئن کے مطابق تحصیل […]

24شاپنگ مالز سیل، ماسک نہ پہننے پر4۔ افراد کے خلاف مقدمہ، 35 ۔۔ گرفتار، 48 ہزارروپے جرمانہ

فیصل آباد (آن لائن) ضلع بھر میں لاک ڈاؤن/کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر گذشتہ روزمزید 24 شاپنگ مالز سیل جبکہ فیس ماسک نہ پہننے پر4۔افرادکے خلاف مقدمات درج، 35 ۔ گرفتاراور48ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔گذشتہ دو ماہ میں 2065 شاپنگ مالز وپلازے،ریسٹورنٹس،شادی ہالز،نجی سکولز،دفاتر اور […]

پنڈدادنخان: ہرن پور کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

پنڈدادنخان(آن لائن)پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ ہرن پور کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے،ریسکیو1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ایک کو زندہ جبکہ تین کی لاشیں نکال لیں،تفصیلات کے مطابق ڈنڈوٹ فیکٹری سے ملحقہ آبادی کے چار نوجوان موٹرسائیکلوں پر سیر کرنے چک […]

عالمی طاقتوں کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کیلئے ٹھوس کرداراداکرنا ہو گا، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کیلئے ٹھوس کرداراداکرنا ہوگا، بصورت دیگر یہ خطہ […]

ٹوٹے ہوئے گلاس اور گوشت کاٹنے والے چاپڑ سے بال کاٹنے والا ماہر نائی

لاہور(پی این آئی)ٹوٹے ہوئے گلاس اور گوشت کاٹنے والے چاپڑ سے بال کاٹنے والا ماہرنائی۔لاہور سے تعلق رکھنے والے علی عباس قینچی کے بجائے لوگوں کے بال آگ، ٹوٹے ہوئے گلاس اور گوشت کاٹنے والے چاپڑ سے تراشتے ہیں۔علی عباس شروع سے ہی نئے اور […]

خیبرپختونخوا حکومت کا آج سے بی آر ٹی کھولنے کا فیصلہ

پشاور (آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے بعدآج اتوار سے پشاور بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) بھی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق بی آر ٹی صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک فعال رہے گی۔ بی آرٹی سروس […]

کراچی کی جانب بڑھنے والے میں طوفان سے کیا خطرہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کر دیا

کراچی (آئی این پی ) جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبا ئوطوفان میں تبدیل ہوگیا جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان،سمندری طوفان کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کردیا ۔ہفتے کومحکمہ موسمیات […]

ہم آپکو خبر دار کرتے ہیں کہ اگر پہلے پاکستان کے دو ٹکڑے ہو سکتے ہیں تو اب۔۔۔۔۔۔ روسی سفیر کی دھمکی پر جنرل ضیا نے کیا جواب دیا کہ روسی سفیر کو چپ لگ گئی

عبدالحکیم /کبیر والا (پی این آئی)اپاکستان مسلم لیگ( ضیاء) کے سربراہ محمد اعجا ز الحق نے کہا کہ آج پاکستان کو جنرل ضیاء الحق جیسے نڈر بیباک اور جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے ،ضیاء الحق نے ہمیشہ دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر […]

کل سے دکانیں کھولنے اور دفاتر میں حاضری کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں ٹرانسپورٹ بحالی، دکانیں کھولنے اور دفاتر میں حاضری کے حوالے سے بڑا فیصلہ ،سفر کے دوران 50 فی صد مسافروں کی پابندی برقرار ، دکانیں اور مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی، دفاتر میں 50 فی […]

close