اسلام آباد( آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کا سب سے اہم مقصد اوورسیز پاکستانی کو الیکشن میں حصہ لینے کا حق دینا ہے ،سمندر پار پاکستانی دن رات محنت کر کے زرمبادلہ پاکستان بجھواتے ہیں، وزیراعظم عمران […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ابھی تک حج 2021 کیلئے حاجیوں کی تعداد کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے، اس حوالے سے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ پر زیر […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمرنے کہا کہ شرح نمو کے اعدادو شمار میں کوئی ردوبدل نہیں کیا ،پاکستان نے کورونا وباء کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ، عالمی اداروں نے بھی پاکستان کی تعریف کی ، گندم ، مکئی […]
اسلام آ باد ( آن لائن ) ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 2 ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 60 روپے اضافہ دیکھا گیا۔ کراچی میں 1360، اسلام آباد 1333، لاہور 1070 اور پشاور میں قیمت […]
کراچی(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف اقوام متحدہ اور او آئی سی کے کردار کی مذمت کرتے ہوئے تمام مسلم ممالک سے یہودی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کی جانب سے کراچی […]
نئی دہلی(آن لائن ) بھارت میں کووڈ سے جڑے خطرناک بلیک فنگس کے 8800 سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں اور اس بیماری کو بھی اب وبا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ میوکورمائیکوسز نامی یہ انفیکشن اتنا عام نہیں مگر اس سے موت […]
لندن (آ ن لائن ) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے سابق صحافی مارٹن بشیر جنھوں نے دھوکا دہی سے آنجہانی لیڈی ڈیانا سے ایک دھماکا خیز انٹرویو کیا تھا ،نے اتوار کو شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری سے معافی مانگ لی ہے۔تاہم انھوں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور خصوصا چینی سرمایہ کاروں کو طویل المدتی ویزہ کے اجرا میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کی سٹریٹجک […]
میرپور (پی این آئی) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا اپنے حلقہ انتخاب میرپور ایل اے تھری میں مخالفین کو بڑا سرپرائز۔ سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میرپور و سابق سٹی صدر پیپلز پارٹی الحاج غلام رسول عوامی اور سابق امیدوار اسمبلی حلقہ میرپور مرزا افضل کی اہم […]
اسلام آباد (آئی ا ین پی) وزیراعظم عمران خان کی ماحولیات سے متعلق کامیاب پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان کو رواں سال پانچ جون کو عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی مل گئی، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کا […]
کراچی(آئی ا ین پی ) چند روز قبل کراچی میں گرد کا طوفان آیا، طوفانی ہواں کے باعث نجی مال کے سائن بورڈ گرنے سے نوجوان عمر بھر کے لئے معذور ہوگیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل کراچی میں اچانک گرد کے طوفان […]