اسلام آباد( آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ میڈیا سمیت تمام اداروں میں اصلاحات لانا چاہتے ہیں۔وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ہاوَسز اورملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا […]
اسلام آ باد (آئی این پی) تیزہواوں اور بارش سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائنگ کلب کے تربیتی طیارے کو کافی نقصان پہنچا۔ پارکنگ میں موجود نجی کمپنی کا تربیتی چھوٹا طیارہ رات گئے تیز ہوا اورموسلادھار بارش کا دبا برداشت نہ کرسکا اور الٹ […]
اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئندہ سال اقتصادی ترقی کی شرح 5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے ۔جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ ملک کی معاشی رفتار […]
کراچی ( آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک کے لئے قرضے لینے والی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے،توانائی کے شعبے کی شرح نمو میں 22 فیصد سے زائد کمی کے اعتراف […]
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہر معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ہر معاملے پر کنفیوژن کا شکار […]
اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے آج سے دنیا کے تحفظ کے لیے کوششیں نہیں کیں تو وہ وقت بھی آسکتا ہے کہ جب ہم کچھ نہیں کرسکیں گے، ماحولیات کی بہتری آئندہ نسلوں کیلئے ناگزیر […]
سکھر (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایکشن کمیٹی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ نئے آنے والے بجٹ میں پرائیویٹ اسکولز کے 25 فیصد طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کرے تاکہ غریب طلباء تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوسکیں۔چیئرمین آل […]
کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا ویکسین نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔مراد علی شاہ نےصوبائی وزارت خزانہ کو حکم دے دیا ہےکہ ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہیں جولائی سے […]
لاہور (پی این آئی) کورونا ویکسین لگوانے پر عوام کو قائل کرنے کے لیے چاروں صوبوں کی حکومتیں مختلف اشتہاری مہمیں چلا رہی ہیں ان اشتہاری مہموں کے دوران مختلف اہم شخصیات کی طرف سے لوگوں کو پیغام سنوائے جاتے ہیں کہ وہ ویکسین لگوائیں، […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نرواپاکستان کے ساتھ امن کی خواہش کا کھلم کھلا اظہار کر دیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں جنرل نروا نے کہ بھارت جنگ بندی کو جاری رکھنا چاہتا ہے تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات […]
کمپالا (پی این آئی) یوگنڈاا کے وزیر ٹرانسپورٹ جنرل کُٹمبا وامالا اپنے اہلخانہ کے ہمراہ جا رہے تھے کہ اچانک موٹر سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔عالمی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ افریقی ملک […]