عمرانی حکومت پارلیمنٹ میں حالات سازگار بنانے کی بجائے خراب کرنے پر تلی ہوئی ہے، تمام جماعتیں ملک کو آئین کے مطابق چلانے پر متحد ہیں، حکومتی وزراء نے کھلم کھلا اپوزیشن اراکین پر حملہ کیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری ، نون لیگ کے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمرانی حکومت پارلیمنٹ میں حالات سازگار بنانے کی بجائے خراب کرنے پر تلی ہوئی ہے ہماری پارلیمانی تاریخ میں […]

بلاول بھٹو زرداری کی اچانک کراچی آمد، حالیہ پرتشدد احتجاج، کس چیز کا نوٹس لے لیا

کراچی(آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اچانک کراچی آمد،انہوں نے حالیہ پرتشدد احتجاج کے بعد بے گناہ افراد کی گرفتاری کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا، بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر […]

خیبرپختونخوا میں قانون سازی کے حوالے سے خواتین ممبران صوبائی اسمبلی کی سوات میں اہم نشست

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی میں قانون سازی کے عمل سے جڑے ہوئے مختلف کمیٹیوں کی کارکردگیوں کا جائزہ لینے اور ضرورت کے مطابق نئی کمیٹیوں کی تشکیل کے لئے صوبائی اسمبلی کی خواتین ممبران کا دو روزہ اجلاس سیدوشریف میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں […]

عمران خان نے امریکہ کو اڈے نہ دینے کا مضبوط موقف دے کر جری لیڈر ہونے کا ثبوت دیا ہے

سمبڑیال( آن لائن )مرکزی رہنما پی ٹی آئی بریگیڈئر (ر) اسلم گھمن، سینئر رہنما تحریک انصاف وسابق ایم پی اے چوہدری عظیم نوری گھمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو اڈے نہ دینے کا مضبوط موقف دے کر ایک جری لیڈر […]

پامی کی جنرل کونسل کا اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس ، پی ایم سی کے تعلیم دشمن اقداما ت کی مذمت ،بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) پامی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن کی قیادت میں پامی کی جنرل باڈی کا اجلاس ہفتہ کو اسلام آباد میں ایک مقامی ہوٹل میں ہوا، جس میں اسلام آباد ، کے پی کے، سندھ ، بلوچستان اور پنجاب […]

محمد عامرسے کوئی ذاتی ایشونہیں،میری کپتانی میں ہی اس نے کم بیک کیا، مصباح الحق

لاہور (آن لائن )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے محمد عامرکواہم مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ محمد عامرسے کوئی ذاتی ایشونہیں۔ میری کپتانی میں ہی اس نے کم بیک کیا، عامرکی کارکردگی ان کے ٹیم سے ڈراپ ہونے کی وجہ تھی۔ عامرنے خود […]

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کاصوبائی اسمبلی بجٹ اجلاس میں واقعہ پر شدید افسوس کا اظہار

کوئٹہ(آن لائن)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران پیش آنے والے واقعہ پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمانی جمہوریت میں ایسے طرز عمل کو غیر جمہوری عمل سے تعبیر کیا بیان میں کہا گیا […]

مجھ پر حملے سے میں ایک فیصد بھی پریشان نہیں تشویش بلوچستان اسمبلی پر غنڈوں کے حملے کی ہے

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ مجھ پر حملے سے میں ایک فیصد پریشان نہیں بلکہ تشویش اس بات کاہے کہ غنڈوں نے بلوچستان اسمبلی کو نقصان پہنچایا اور بے حرمتی کی ،قوم اور مذہب پرست جب اقتدار میں تھے تو چمن […]

عوام دشمن بجٹ، بڑھتی مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاج کا اعلان

لاہور (آن لائن)جماعت اسلامی لاہور کی شہری مسائل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس دفتر ضلع میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کی۔ اجلاس میں امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے عوام دشمن وفاقی بجٹ، […]

ا حسن اقبال جیسے جعلی دانشوروں کی وجہ سے آج ان کا ایک لیڈر بیرون ملک فرار ، دوسرا تین میں ہے نہ تیرہ میں وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ 2018کے اپوزیشن کے اپنے دور کی اصلاحات کے تحت ہوئے، اپوزیشن اگر الیکشن کمیشن سے مطمئن تھی تو مولانا فضل الرحمان کو سڑکوں پر مارچ کی خواری کرانے کے بعد حجرے میں […]

سردار عتیق احمد خان نے حلقہ ایل اے 14 دھیرکوٹ باغ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، حلقے میں شاندار استقبال

کوہالہ/دھیرکوٹ (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان کا آبائی حلقہ انتخاب کا دورہ، جگہ جگہ شاندار استقبال، کانفرنسی کارکنوں نے میلہ لوٹ لیا،پھولوں کی پتیاں نچھاور، کوہالہ سے دھیر کوٹ تک کی فضا کشمیر بنے گا […]

close