تیل و گیس کےنئے ذخائر کی دریافت میں بڑی کامیابی

پشاور (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کارپویشن کو بڑی کامیابی ملی ہے اور اس ادارے کوخیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر ملے ہیں۔دستیاب معلومات کے مطابقآئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کارپویشن کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک […]

چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹریز نےویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سیلز ٹیکس کا […]

بیٹے نے سرکاری پستول سے پولیس افسر باپ کی جان لے لی

کراچی (پی این آئی) پولیس انسپکٹر کے بیٹے نے سرکاری پستول سے باپ کی جان لے لی اور فرار ہو گیا، پولیس ملزم کو تلاش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی مہران ٹاؤن میں گھریلو مارپیٹ کے جھگڑےپر بیٹےنے اپنے والد پولیس انسپکٹر دیدار […]

بھارتی پروپیگنڈا ناکام، امریکہ نے پاکستانی اقدامات کی تعریف کر دی

واشنگٹن (پی این آئی)  منفی بھارتی پروپیگنڈا ناکام ہوگیا۔ فیٹف اقدامات پر امریکا پاکستان کا معترف بن گیا۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے فیٹف کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے فیٹف کی 27 میں سے 26 شرائظ پوری […]

افغان سفیر کی بیٹی کے بیانات میں تضاد ہے، شیخ رشید کے بیان نے سنسنی پھیلا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ اغواء ہونے کا دعویٰ کرنے والی افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی سلسلہ علی خیل کے بیانات میں تضاد ہے، ان کے سامنے تمام فوٹیجز رکھی گئی ہیں۔ جہاں […]

کابل میں عید کی نماز کے دوران افغان صدارتی محل پر راکٹ حملے

کابل (پی این آئی) افغانستان میں آج عیدالاضحیٰ کا آج پہلا روز ہے۔ عید کی کی نماز کے دوران کابل میں راکٹ حملوں کی اطلاعات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میںافغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کئے گئے راکٹ شہر کے شمالی حصے سے […]

پہلی نظر میں اچھا تاثر قائم کرنے کیلئے کیا کرنا چاہئے؟ چند اصول جو آپکی رہنمائی کریں گے

بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ آداب کے اصولوں کا خیال کرنا صرف سرکاری حکام اور شاہی خاندان کا لبادہ ہے۔ لیکن درحقیقت جب کوئی بھی کسی دوسرے شخص سے ملتا ہے، تو وہ نا دانستہ طور پر انکی توجہ اپنی طرف کھینچ رہا […]

سیاہ اور گھنے بالوں کیلئے غسل سے 10منٹ پہلے یہ تیل لگالیں اور پھر اثر دیکھیں

بالوں کا سب سے بڑا مسئلہ ان کا سفید ہو جانا ہے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بالوں کا سفید ہو جانا ایک فطری عمل ہے مگر کم عمر میں ہی بال سفید ہو جانا پریشانی والی بات ہوتی ہے بالوں کی سفیدی چھپانے کے […]

دعائوں کی قبولیت کی چارنشانیاں

انسان ہونے کے ناطے ہم سب سے غلطیاں سرزد ہوتی ہیں اور جب ہم اپنے گناہوں پر نادم ہوتے ہیں تو توبہ کے لیے اپنے خالق کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں۔ وہی خالق بہتر جانتا ہے کہ ہماری توبہ قبول ہوئی کہ نہیں البتہ […]

close