نااہل حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا، مولانا فضل الرحمن

رحیم یار خان(آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے امیر و صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نااہل حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا،حکمران ناکام ہو چکے ہیں، حکمران الیکشن کمشنر کو متنازعہ بنا رہے ہیں، آزمودہ اور […]

رونے دھونے کے بجائے ثابت کریں ہم زندہ قوم ہیں، وقار یونس

لاہور(آئی این پی) سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ رونے دھونے یا مایوس ہونے سے بہتر ہے، یہ ثابت کریں کہ ہم زندہ قوم ہیں۔سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ٹوئٹ میں کہا کہ شیر کی طرح زندگی کا ایک دن گزارنا […]

چیئرمین پی سی بی نے اپنے پہلے 7دنوں کوسات سال کے برابر قرار دیدیا

لاہور(آئی این پی) سربراہ پی سی بی نے اپنے پہلے سات مشکل ترین دنوں کو سات سال کے برابر قرار دے دیا۔سربراہ پی سی بی نے سات مشکل ترین دنوں کو سات سال کے برابر قرار دیتے ہوئے کہا کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا […]

چوکوں ،چھکوں کی برسات، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا میلہ (کل)سے راولپنڈی میں سجے گا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے ٹی ٹونٹی ستارے 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے،ایونٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت […]

دورہ ختم ہونے کے بعد بھی پاکستانی حکام نے بہت خیال رکھا، کپتان نیوزی لینڈ ٹیم

دبئی(آئی این پی)پاکستان کے دورے پر آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دورے کا اختتام مایوس کن ہے، یہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے مایوس کن ہے جہاں برسوں میں ہوم میچز کم ملے […]

اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومتی و اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقات،انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق منگل کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اپوزیشن اور حکومتی رہنمائوں کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں مجوزہ انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات […]

دیگر جماعتوں کے سربراہ کارکنوں سے قربانی مانگتے ہیں، ہمارے لیڈر نے خود قربانی دی، مریم نواز

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نو ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دیگر جماعتوں کے سربراہ کارکنوں سے قربانی مانگتے ہیں ، ہمارے لیڈر نے خود قربانی دی، ہمیں بیانیوں کے تضاد کا شکار نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی اس […]

کشمیر کے مسئلے کا حل بندوق سے نہیں، ووٹ سے کرایا جائے، اسد قیصر

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا حل بندوق سے نہیں بلکہ ووٹ سے کرایا جائے، بنیادی انسانی حقوق کو کشمیریوں سے چھین لیا گیا، ہر سال ہزاروں نوجوانوں کو گرفتار کیا جاتا ہے، کشمیر میں […]

پاکستان عالمی امن و استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کررہا ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے، پاکستان عالمی امن و استحکام کے لئے بھی اپنا کردار ادا کررہا ہے، اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کی خدمات اس […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیا مہنگی کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیا مہنگی کر دی گئیں،صابن، ٹشو پیپر، ٹائلٹ کلینر سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ نہانے والے صابن کی قیمت 10روپے تک بڑھادی گئی۔ ٹشو ٹائلٹ رول کی قیمت میں 3روپے تک […]

سابق رکن اسمبلی کے بیٹے کا ایئرلائن کے عملے پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے سابق رکن اسمبلی کے بیٹے نے نجی ایئرلائن کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے سابق ایم این اے ناصر علی کے بیٹے نے نجی ایئرلائن کے عملے پر تشدد کیا جس کی سی […]

close