اسلام آباد(آئی این پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کیلئے امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بات چیت کی تصدیق کردی اور کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پاکستانی فضائی حدود کے […]
ممبئی (آئی این پی) جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی ٹیلی ویژن اداکارہ سوجانیا نے خودکشی کرلی، ادکارہ کی پھندا لگی لاش ان کے اپارٹمنٹ میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوجانیا نے بنگلورو میں موجود اپنے گھر میں خودکشی کی ہے۔ابتدائی […]
اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مردم شماری آئندہ انتخابات سے قبل ہو گی، مردم شماری کے لئے تمام وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر مشتاق احمد کے […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان کے معروف گانے بول کفارہ کیا ہوگا کو الگ الگ کاپی کرکے اس پر گانے بنانے والے بھارتی گلوکار جوبن نوتیال اور نیہا ککڑ کو پاکستانی گلوکارہ سحر گل اور شاعر عاصم رضا نے کرارا جواب دیتے ہوئے بھارتی فنکاروں […]
کراچی (آئی این پی) فلم و ٹی وی کی معرفوف اداکارہ کبریٰ خان کورونا کا شکار ‘ مداحوں سے صحت یابی کے لئے دعائوں کی اپیل کردی۔کبری خان نے اپنے حالیہ انسٹاگرام پیغام میں بتایا کہ گزشتہ دنوں وہ کورونا کا شکار ہوئیں اور ان […]
اسلام آباد (آئی این پی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 60 روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ روک لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ساٹھ روز میں منتخب نمائندے کا حلف لازمی […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک طرف ڈالر کا بے قابو جن ہے تو دوسری طرف ظالم حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے۔ […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانا صوبائی حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب […]
لاہور (پی این آئی) شریف خاندان پر احتساب کے عمل کے ذریعے دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعہ کے روزلاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد کر دی، کمر میں چوٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) توانائی کے وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایک مشکل فیصلہ ہے، پاکستان میں عالمی منڈی کے مقابلے میں قیمتیں کم بڑھائی گئی ہیں، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے پٹرولیم کی […]
راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دیو […]