دبئی(آئی این پی)ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئے، جس کے بعد انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کے رواں سیزن کو چھوڑ نیکا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرس گیل رواں آئی پی ایل سیزن میں مزید حصہ نہیں […]
ریاض(آئی این پی) سعودی عرب کی وزارت حج نے عمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث اب کورونا وبا کے بعد گزشتہ روزپہلی بار خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں بھی نماز ادا […]
جہلم(آئی این پی) سعودی عرب تیل کی خریداری کیلئے پاکستان کو 3.6 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ جمعہ کو ضلع جہلم میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ معاشی پیکج فائنل ہوگیا، اور موخر ادائیگیوں پر تیل کیلئے […]
کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کی شدت میں کمی کے باعث کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا جس کے باعث […]
کابل(آئی این پی)افغان حکومت نے پاکستان سے مریضوں کے علاج اور پاکستان داخلے میں مدد کی اپیل کردی، تفصیلات کے مطابق طالبان کے نئے سرحدی انچارج سید غازی اللہنے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ مریضوں […]
اسلام آباد(آئی این پی)نیپرا نے حیسکو(حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی)پر 3کروڑ 10لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا،تفصیلات کے مطابق جولائی 2019 سے اکتوبر 2020تک کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات کے معاملے پر نیپرا نے حیسکو پر 3کروڑ 10لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر […]
لاہور(آئی این پی) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں بھارت کی پاکستان کو دعوت اور چالاکیاں سامنے آگئیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی جونئیر ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن بھارت میں جونئیر ورلڈکپ میں شرکت کرنا چاہتی ہے تاہم اس کا […]
لاہور(آئی این پی) پی سی بی کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے صوبائی ٹیموں کے کوچز کو پیغام میں کہا ہے کہ جو اچھا کام کرے گا، وہ ہی رہے گا بصورت دیگر گھر جائیں۔پی سی بی کے چئیرمین رمیز راجہ نے صوبائی ٹیموں کے […]
کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں اضافیکومستردکردیا، صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہا پیٹرول کی قیمت میں پہلے […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے انٹر اور میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا ، 50فیصد سے کم نمبررز لینے والے دوبارہ امتحان دے سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے سپلیمنٹری امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین تعلیمی بورڈ پشاور نصر اللہ خان […]
کابل(آئی این پی)طالبان نے طورخم سرحد پر امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے کے معاملے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے سرحد پر تعینات نفری اور کمانڈر تبدیل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاک افغان سرحد طورخم پر طالبان جنگجوں کی جانب سے امدادی سامان […]