وزیراعظم چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کسی چور سے بات نہیں کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کسی چور سے بات نہیں کریں گے ،اپوزیشن سے مشاورت ہوگی مگر شہبازشریف سے نہیں ہوگی ، شہباز […]

نئے نیب آرڈیننس پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل آفس میں اختلاف سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی )نئے نیب آرڈیننس پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل آفس کے درمیان زرضمانت کی شق پر اختلاف سامنے آگیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل آفس کی رائے تھی کہ زر ضمانت کی رقم کا تعین عدالت کی صوابدید ہونا چاہیے، اٹارنی […]

(ن) لیگ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو کالا قانون قراردیکر مسترد کردیا ، بھرپور مزاحمت، ہرقانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صدرمملکت کی جانب سے جاری نیب ترمیمی آرڈیننس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف بھرپور مزاحمت بھی کریں گے،پاکستان مسلم لیگ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی وزارت خارجہ آمد

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی وزارتِ خارجہ آمد۔ وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات، آزاد کشمیر کی مجموعی صورتحال اور تعمیر و ترقی کے ایجنڈے […]

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نئےڈی جی آئی ایس آئی ، کراچی کے کور کمانڈر تبدیل، این ڈی یو میں نئے سربراہ کی تقرری ایک میجر جنرل کی لیفٹنٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

‏راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق پاک فوج میں معمول کے تقرر و تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں جن کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات‏کر دیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ […]

عالمی معیار کاسپورٹس کمپلیکس سیاست اور انتقام میں جھونک دیا گیا ، منصوبہ چل رہا ہوتا تو اولمپکس میں میڈل کے بغیر پاکستان واپس نہ آتا، بڑے ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی معیار کے نارووال سپورٹس کمپلیکس کو سیاست اور انتقام میں جھونک دیا گیا ،اگر منصوبہ چل رہا ہوتا تو اولمپکس میں بنا میڈل کے […]

مچھر اسلام آباد میں وباء بن گیا، ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا ا ب تک کتنی زندگیاں ہڑپ کر چکا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا، وفاقی دارلحکومت کے دیہی علاقت میں ڈینگی ایک اور جان نگل گیا۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ اب تک ڈینگی کے باعث جان بحق ہوانے […]

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، پمز ہسپتال کی او پی ڈی مکمل بند، دوردراز سے آئے مریض بغیر علاج واپس جانے پر مجبور

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان کے مختلف شہروں سے ڈاکٹرز کے قافلے اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے پہنچ کر پی ایم سی کے سامنے روڈ بلاک کرکے احتجاج کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کے باعث پمز ہسپتال کی […]

ریلوے ٹریک پر کریکر دھماکہ، 3 گھنٹے تک ریل گاڑیوں کی آمدورفت بند رہی، گرین لائن کو کتنے گھنٹے بعد روانہ کیا گیا

سکھر (آئی این پی ) سکھر میں کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا جس سے پٹڑی کو نقصان پہنچا اور اپ ٹریک بلاک ہوگیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے کے باعث ٹریک ٹوٹ گیا۔ دھماکے سے تھوڑی دیر قبل مسافر ٹرین گزری […]

نوکریاں ہی نوکریاں، وزیراعلی پنجاب نے 4930 جیل وارڈن کی بھرتی کی منظوری دے دی

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قیدیوں پر تشدد اور غیر انسانی سلوک کے خاتمے کیلئے قابل عمل سفارشات مرتب کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت جیل نظام میں اصلاحات کے […]

بادل برسیں گے یا سورج آگ برسائے گا؟ محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں سے متعلق پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں گرم رہا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب […]

close