کراچی پورٹ ٹرمینل، جہاز لنگر انداز کے لیے وفاقی وزیر کو 10 کروڑ کی پیش کش، وفاقی وزیر نے 100 کروڑ کی فرمائش کرتے ہوئے کیا کہا؟

پشاور (آئی این پی ) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی بھی ٹرمینل بغیر کسی بڈنگ کے نہیں دینا، مجھے آفر آئی 10 کروڑ لیں اور چپ ہوجائیں، میں نے کہا 100 کروڑ دیں تاکہ میں خزانے میں جمع […]

آریان خان گرفتاری کے دوران کیوں ہنس پڑا تھا؟ این بی سی کی گاڑی میں بیٹھنے کے بعد ماسک لگے چہرے کے پیچھے شاہ رخ خان کے بیٹے کی ہنسی مداحوں نے دیکھ لی

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی پولیس تحویل کے دوران ہنستے ہوئے تصویر وائرل ہورہی ہے۔آریان کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ این سی بی کی گاڑی میں ایجنسی کے […]

اداکارہ میر ا ایک بار پھر مشکل میں گرفتار مداحوں کی طرف سے شادی کی مبارکبادیں

لاہور (آئی این پی) اداکارہ میرا کو فوٹو شوٹ پر بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔میرا کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹا گرام پر نئے فوٹو شوٹ سے لی گئی تصویریں شیئر کی گئی […]

زلزلے کے بعد ہرنائی سنجاوی شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند, زلزلے کے باعث سرکاری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا

کوئٹہ /ہرنائی (آئی این پی )کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5.9 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ہرنائی میں متعدد گھر زمین بوس ہوگئے، ملبے تلے دب کر 20 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 300 زخمی ہوگئے، ،ہ متاثرہ علاقوں میں […]

زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے راولپنڈی سے فوجی ٹیمیں روانہ، زلزلے سے متاثرہ آبادی کے لیے ضروری خوراک اور شیلٹرز بھجوادیے گئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی این پی ) سیکیورٹی فورسز زلزلے سے متاثرہ علاقے ہرنائی میں امدادی کارروائیوں کے لیے پہنچ گئی اور زلزلے سے متاثرہ آبادی کے لیے ضروری خوراک اور شیلٹرز بھجوادیے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

بلوچستان میں سیاسی بحران سنگین ہو گیا، صوبائی کابینہ سے 5 وزراء نے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیر اعلیٰ جام کمال بھی ڈٹ گئے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے پانچ ارکان مستعفی ہو گئے ہیں۔صوبائی حکومت میں شامل اتحاد کے ناراض گروپ نے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم ختم ہونے کے بعد اگلا قدم کابینہ سے استعفے کی صورت میں اٹھایا ہے۔ اس گروپ میں14حکومتی […]

جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی، پاک فوج زلزلہ زدہ علاقے میں پہنچ گئی، امدادی کارروائیوں میں تیزی، زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فوری مدد کے لیے فوجی دستے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور متاثرہ علاقے سے زخمیوں کو نکالنے اور ہسپتال تک پہنچانے کا سلسہ شروع کر دیا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلہ ،آفٹر شاکس جاری، ہرنائی میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ہرنائی (پی این آئی) بلوچستان کے شہر ہرنائی میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، جس سے متاثرین میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، آفٹر شاکس کے باعث بوسیدہ مکانات کے گرنے کا خطرہ ہے۔ہرنائی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے […]

بلوچستان زلزلہ تباہی، 15 کلومیٹر کے علاقے میں مکان تباہ ہو گئے، زخمیوں کی حالت تشویشناک، ہیلی کاپٹر سے ہسپتال منتقلی جاری

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے ڈی جی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے کے مرکز میں 15 کلو میٹر کے دائرے میں مکانات گرے ہیں۔پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 15 کی […]

پاکستان کے شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی، کوئٹہ، چمن، زیارت، ژوب، سبی، ہرنائی، لورالائی، دکی، پشین، قلعہ سیف اللہ اور مسلم باغ زیادہ متاثر

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے س سے بڑے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔اب تک کی اطلاعات […]

طلباء رات کے وقت سکول آنے پر مجبور ،کسی بھی بچے کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی تما م تر ذمہ داری محکمہ تعلیم کے حکام اور ضلعی انتظامیہ پر ہوگی

بنوں( آن لائن) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2کے طلباء ذلیل و خوار ہونے لگے دور دراز علاقوں کے طلباء رات کے وقت سکول آنے پر مجبور ہیں کسی بھی بچے کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی تما م تر ذمہ داری محکمہ تعلیم کے حکام […]

close