اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے خطرناک ترین بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے،جمعہ سے اتوار کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ جمعرات کو محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وبا ء کی پانچویں لہر سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ویکسینیشن کے اہداف کامیابی سے حاصل کیے جائیں۔ جمعرات کو […]
اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، کو رونا وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 328 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 66 ہزار 826 […]
راولپنڈی(آئی این پی ) پاکستان سے متحدہ عرب امارات اسمگلنگ کیس کے لئے ڈائریکٹوریٹ کسٹم انٹیلی جنس نے کسٹم عدالت راولپنڈی میں درخواست دی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈ کی کسٹم عدالت میں نئے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ دائر کرلیا گیا ہے، […]
ممبئی (پی این آئی) انڈیا کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی متعدد ٹیموں نے بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ اننیا پانڈے کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ان چھاپوں کے بعد بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آاج جمعرات کو این […]
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو چیف الیکشن کمشنر پر الزامات سے متعلق کیس میں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے دو رکنی بنچ نے وزیر ریلوے […]
اسلام آباد (اے پی پی) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی سمیت تما م مسائل اور چیلنجز پر قابو پا لے گی، وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ کی طرز پر حقیقی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے کوشاں ہیں، پاکستان میں […]
واشنگٹن (پی این آئی) سوشل میڈیا پورٹلز فیس بک اور ٹویٹرکی جانب سے اکاؤنٹ بند کیے جانے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک اور ٹویٹرکے مقابلے میں اپنا سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹروتھ سوشل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹرمپ میڈیا اینڈ […]
کوئٹہ (آئی این پی ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، بی اے پی اور اپوزیشن اراکین نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی۔ تحریک عدم اعتماد کے حامی 35 اراکین نے اسپیکر کی رہائش گا […]
ممبئی (پی این آئی) منشیات کیس میں ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں بند آریان خان سے ان کے والد اور ممبئی فلم نگری کے سپرسٹار شاہ رخ خان نے ملاقات کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان 8 اکتوبر سے ممبئی کروز ڈرگز کیس […]
کویت (پی این آئی) کویت جانے والے تیاری کر لیں، صرف ایک شرط ہے جس کے پوری کرنے پر کویت جاناممکن قرار دے دیا گیا ہے، کویت کی حکومت نے نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے افراد کےلیے کورونا ایس او پیز کے تحت […]