کراچی (آئی این پی)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے مواچھ گوٹھ ٹرک دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمرشاہد نے کہا کہ گرفتاری میں مدد دینے […]
کابل (آئی این پی )افغان قیادت نے بھی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ کابل کامیاب اور مفید قراردے دیا،شاہ محمود قریشی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ ہمارے برادر،دوست اور ہمسایہ ملک پاکستان […]
کابل (آئی این پی )افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اعظم مولوی عبدالسلام حنفی کی جانب سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیاگیا۔افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر حسن متقی اور عبوری کابینہ کے […]
بیجنگ(شِنہوا)چینی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کے قانون پرمجوزہ نظر ثانی میں اساتذہ کے لئے قابلیت کا معیار بڑھانے پر غورکیا جارہاہے۔وزیر تعلیم ہوآئی جن پھینگ نے جمعرات کو قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں رپورٹ پیش کرتے ہوئیبتایا […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان کسی کو مٹھائی کے ڈبے دے کر وزیراعظم نہیں بنے۔وزیر اعظم کیخلاف آرٹیکل لکھنے والی خاتون بتائیںایف ایٹ میں گھرکہاں سے آیا‘جواب دیں ، محترمہ […]
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک کینال کی تعمیر سماجی و معاشی ترقی کیلئے ایک حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا میں زراعت اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا […]
مانچسٹر (آئی این پی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی مصنوعی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا،آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل سے متعلق معاملات مثبت سمت میں چل رہے ہیں۔ جمعرات کو گورنر اسٹیٹ بینک رضا […]
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اعتراف کرلیا ہے کہ ان کے بیٹے یوگ دیوگن نے انہیں تھپڑ مارا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ فلم گول مال اگین کو گھر والے […]
اٹک (آئی این پی)اٹک میں ڈینگی کیمریضوں کی تعداد میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا۔ جمعرات کو اٹک میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا جہاں اٹک کے اسپتال بھرنے لگے، جبکہ اسپتال کے بیڈ کم پڑگئے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ سرکاری […]
لاہور (آئی این پی)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ملتان روڈ پر اعوان ٹائون کے قریب مشروب بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں فیکٹری کی عمارت ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں،ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ […]
ہرنائی (آئی این پی)ہرنائی میں زلزلے کے بعد اسکولز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ جمعرات کو تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے ضلع کے اسکولزکھولنے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہرنائی میں […]