کشمیری عوام ریاست جموں و کشمیر کو ناقابل تقسیم وحدت سمجھتے ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمودکا یوم حق خود ارادیت پر پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیری عوام گزشتہ7دہائیوں سے جاری تحریک آزادی اور حق خودارادیت کے حصول کیلئے بے پناہ قربانیاں دیتے چلے آرہے ہیں،کشمیری عوام ریاست جموں و کشمیر کو ناقابل تقسیم وحدت سمجھتے ہیں، […]

غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا کشمیریوں کا حق ہے، وزیر اطلاعات سردار فہیم ربانی کا یوم حق خودارادیت پر پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا کشمیریوں کا حق ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر […]

ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد بشیر مرزا کے بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیتی اجلاس ، مغفرت، درجات کی بلندی کی دعا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ آزادکشمیر محمد بشیر مرزا کے بڑے بھائی مرزا محمد رزاق کی وفات پر نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمہ تعلقات عامہ کے آفیسران و اہلکاران سمیت ، سٹاف نے ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات […]

مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کا موقف بالکل واضح اور دو ٹوک ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا یوم حق خودارادیت کے موقع پر پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے۔ مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کا موقف بالکل واضح اور دو ٹوک ہے جس میں کوئی ابہام نہیں ہے،وقت […]

چیئرمین آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن نےسالانہ تجدیدی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 جنوری تک توسیع کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) چیئرمین آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن جسٹس صداقت حسین راجہ نے وائس چیئرمین کی تحریک پر ممبران کے لیے سالانہ تجدیدی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔فاؤنڈیشن کی جانب سے جملہ ممبران پریس […]

کورونا ختم نہیں ہوا کہ نئی وباء فلورونا آ گئی، صحت کے عالمی ادارے تشویش میں مبتلا ہو گئے

واشنگٹن (پی این آئی) ابھی دنیا عالمی وباء کورونا وائرس کے عزاب سے باہر نہیں نکل سکی اور اس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا سامنا کر رہی ہے کہ ایسے میں ایک نئی وباء فلورونا کا پہلا کیس بھی سامنے آ گیا ہے۔ ماہرین کے […]

پاکستان آنے والوں کے لیے بری خبر، سفر سے پہلے کورونا ٹیسٹ کی مدت کم کر دی گئی، ہوٹل میں قرنطینہ بھی اپنے خرچ پر

کراچی (پی این آئی) بیرون ملک سے وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی اور بری خبر یہ ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے جس پر 5 جنوری […]

نئے سال میں 2 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن، کب ہوں گے اور پاکستان میں دکھائی دیں گے یا نہیں؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) نیا سال شروع ہوتے ہی آسمانی علم کی دلچسپی رکھنے والوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ اس سال کتنے سورج گرہن اور چاند گرہن ہوں گے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال 2022 میں […]

فائیو جی ٹیکنالوجی فضا میں جہازوں کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے؟ امریکی حکام نے فائیو جی کی لانچ 5 جنوری سے مؤخر کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) جدید ٹیکنالوجی کی کئی مصنوعات اور سافٹ ویئر عالمی سلامتی کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔ امریکی ماہرین نے حیرت انگیز طور پر نئی 5جی ٹیکنالوجی کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس کا استعمال فضائی سفر کے دوران […]

پنجاب حکومت نےخواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کیلئےعملی اقدامات کی یقین دہانی کر دی

حافظ آباد(آئی این پی) وزیر سوشل ویلفیئر پنجاب سید یاور بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت معاشرہ میں محروم طبقات کی محرومیوں کو ختم کرکے اپنا فرض پورا کرے گی،خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جلد عملی اقدامات کرے گی۔ […]

جائز اجرت نہ ملنے پر بھٹہ مزدور مالکان کے خلاف میدان میں نکل آئے

پنوعاقل(آئی این پی)مزدور اتحاد کی کال پر جائز اجرت نہ ملنے پر بھٹہ مالکان کے خلاف علامتی بھوک ہڑتال کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، نعرہ بازی تفصیلات کے مطابق مزدور اتحاد کی کال پر جائز اجرت نہ ملنے پر بھٹہ مالکان کے خلاف علامتی بھوک […]

close