پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2025 سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔کیونکہ صنعتی اور […]
