ترقیاتی کاموں کے ذریعے بنیادی سہولتیں فراہم کریں گے ، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی کا عشائیے سے خطاب

راولپنڈی (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ، قانون ، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی کے اعزاز میں سردار فرہاد اکرم کی طرف سے عشائیہ دیا گیا ۔ عشائیے میں ڈائریکٹر جنرل اوقاف سردار طارق ربانی ،سردار اخلاق […]

میرا کوئی ایجنڈا نہیں عمران خان کا ایجنڈا میرا ایجنڈا ہے ، وزیراعظم عمران خان کے اعتماد پر پورا اتروں گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی کوٹلی میں میڈیا سے گفتگو

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ملک کو عالمی چیلنجز درپیش ہیں،پاکستان کو دھمکیاں مل رہی ہیں، اپوزیشن جماعتیں پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش کر رہی ہے، وزیراعظم عمران […]

”عورت ہوں مگر صورت کوہسار کھڑی ہوں“ عالمی یوم نسواں پر سیمینار میں سیکرٹری اطلاعات مدحت شہزاد مہمان خصوصی

مظفرآباد (پی آئی ڈی)7مارچ 2022خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جموں وکشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام گورنمنٹ ماڈل سائنس کالج مظفرآباد میں 08 مارچ کو دن 10 بجے سیمینار بعنوان ”عورت ہوں مگر صورت کوہسار کھڑی ہوں“ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس […]

خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے گی، عالمی یوم نسواں پر وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق احمد کا پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ ودیہی ترقی اورسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کا اہم حصہ ہیں تحریک انصاف کی حکومت خواتین کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے […]

آزادکشمیر میں خواندگی کی شرح پاکستان کے صوبوں سے بہتر ہے ، تعلیمی بورڈ میرپور کو بین الاقوامی معیار کا بورڈ بنائیں گے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا تعلیمی بورڈ میں تقریب سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر سے کرپشن کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں۔ میرپور میں کچھ امپورٹڈ لوگوں نے کرپشن کی دوکانیں کھول رکھی ہیں جنھیں کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی گاڑی پر حملہ، جان لینے کی کوشش کی گئی، مقدمہ درج

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پر کراچی کے مضافات میں حملے کی کوشش کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سندھ حقوق ریلی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پر اسٹیل ٹاؤن موڑ کے قریب […]

پیپلز پارٹی میں شمولیت کے فیصلے سے ندیم افضل چن کے بھائی، والد نے لاتعلقی ظاہر کر دی، ہم کس کو قائد مانتے ہیں، واضح کر دیا

منڈی بہاؤالدین (پی این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی ندیم افضل چن کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر پر ان کے بھائی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسیم افضل چن کا مؤقف سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے اپنے بھائی […]

سیاسی سرگرمیاں تیز، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہوں گے، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے جبکہ جوابی طور پر وزیراعظم عمران خان بھی […]

بھارتی فوجی کی فائرنگ، سرکاری بندوق سے اپنے چار ساتھی مار دیئے، خود بھی مارا گیا، وجہ کیا بنی؟

امرتسر (پی این آئی) بھارتی فوجی نے اپنے ہی چار ساتھیوں کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی چار ساتھیوں کو قتل کر دیا ہے۔ میڈیا […]

بڑے شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 54 ہزار 232 شہریوں کے چالان

پشاور(آئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر گزشتہ ماہ 54 ہزار 232 افراد کا چالان کرکے 1 کروڑ 29 لاکھ 83 ہزار 900 روپے جرمانوں کی مد میں وصول کئے جو قومی خزانے میں جمع کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق […]

جعلی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کون شخص گرفتار کر لیا گیا؟

پشاور(آئی این پی)تھانہ گلبہار پولیس نے جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کوئٹہ کا رہائشی ہے جو سواریوں کے روپ میں جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا جس کو جنرل بس […]

close