عمران خان اور شہباز شریف نے اجلاس طلب کر لیے، دونوں کے ایجنڈے سامنے آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں اپنی سیاسی حکمت عملی کو مؤثر بنانے کے ساتھ ساتھ خفیہ […]

دلہا دلہن کا نکاح خاتون قاضیہ نے پڑھا کر نئی مثال قائم کر دی

نئی دہلی (پی این آئی) مسلم معاشرے میں نکاح، امامت، جنازہ، عدالتیں، یہ سب ذمہ داریاں مردوں کی سمجھی جاتی ہیں لیکن کبھی کبھی کہیں کہیں سے مردوں کی برابری کرنے کی دعویدار خواتین کی طرف سے ان زمہ داریوں میں شمولیت کے حوالے سے […]

مسلم لیگ ن نے پیش کش مسترد کر دی، غنڈے اور بدمعاشوں سے بات نہیں ہوتی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو بات چیت کی پیش کش کی تھی جس کے جواب میں مسلم لیگ نون نے صلح صفائی کی یہ پیش کش مسترد کر دی، پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب […]

حکومت کی اتحادی جماعت کے سینئر رہنما نے شیخ رشید کو مانگے تانگے کی سیاست کرنے والا کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل اتحادی جماعت سے تعلق رکھنے والے سینیٹر نے حکومتی جماعت کا شیرازہ بکھرنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی اتحادی ق لیگ کے سینیٹر کامل علی […]

وفاقی وزیر غلام سرور خان نے خود کش بمبار بننے کی خواہش کر دی، وجہ کیا بتائی؟

ٹیکسلا (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے ارکان عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے اسے ناکام بنانے کے لیے سرگرم ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان کی فرسٹریشن بھی بڑھ رہی ہے۔ شہری ہوا بازی کے وفاقی وزیر غلام سرور […]

بڑا سیاسی دہماکہ، بلوچستان عوامی پارٹی کی اکثریت عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کرنے کو تیار ہو گئی

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ایک ایک کر کے اتحادی ساتھ چھوڑتے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کی اکثریت اپوزيشن کا ساتھ دینے کو تیار ہو گئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں […]

منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ کیخلاف فردِ جرم کی تاریخ مقرر

لاہور(آئی این پی)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی۔ […]

گھر کی چھت پھاڑ کر چورسوادولاکھ روپے نقدی اور طلائی زیورات لے گئے

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آبادکے محلہ فاروق آباد میں نامعلوم چور ایک گھر کی چھت پھاڑ کر وہاں سے سوادولاکھ روپے نقدی اور طلائی زیورات چرالے گئے۔محمد شعیب ولد حاجی عبدالرشید اپنی فیملی کے ہمراہ سسرال گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم چوروں نے گھر کی […]

یوریا کھاد کی فی بوری میں 80 روپے کا اضافہ،قیمت 1850روپے ہوگئی

خانیوال(آئی این پی)یوریا کھاد کی فی بوری میں 80 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔قیمت میں اضافہ کے بعد یوریا کھاد کی قیمت 1850 روپے ہوگئی۔تفصیل کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں یوریا کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جبکہ پاکستان میں حکومت […]

بے قابوٹرالر نے ایک ہی خاندان کے افراد کچل ڈالے، بیٹی جاں بحق، باپ، بیٹا، دوسری بیٹی شدید زخمی

رحیم یارخان(آئی این پی)قومی شاہراہ پر بے قابوٹرالر نے ایک ہی خاندان کے افراد کچل ڈالے، بیٹی جاں بحق، باپ بیٹابیٹی سمیت زخمی، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، ٹرالر ڈرائیور ٹرالرسمیت موقع سے فرارہوگیا، تفصیل کے مطابق محمد پورکارہائشی منظور احمد موٹرسائیکل پربیٹی14سالہ سمعیہ بی […]

دو ملزمان کاگھر میں داخل ہو کر خاتون پرخنجر سے حملہ، خاتون شدید زخمی،بیٹی کے پہنچ جانے پر ملزمان فرار

رحیم یارخان(آئی این پی)واردات کی نیت سے گھرمیں داخل ہونے والے دو ملزمان کاخاتون پرخنجر سے حملہ، وار کرکے زخمی کردیا، ملزمان کاگھرمیں موجود فرنیچرفروخت رقم فراہم کرنے کامطالبہ، رسیوں سے باندھ کر باپ کے ذریعے ایک لاکھ روپے کی رقم تاوان وصول کرنے کی […]

close