مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے موثر اقدامات اٹھاؤں گا، آزادی کے بیس کیمپ میں لوگ اپنا کردار ادا کریں گے۔ 17مارچ کی ریلی میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیرکے ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات) ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا گیارواں اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا، اجلاس حکومت پاکستان کے نمائندہ اور متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹری صاحبان اور […]
دبئی ( ) دوبئی ایکسپو 2020ء، پاکستان پویلین میں کشمیر گیلری کی رونمائی کردی گئی جبکہ پاکستان پویلین کے باہر فنکاروں کی جانب سے کشمیر کی مقامی زبانوں میں گانوں پر شائقین رقص کرتے رہے۔پاکستان پویلین کے اند ر گیلری میں کشمیر سے متعلق دستاویزی […]
عباسپور (پی آئی ڈی) پاک فوج کے زیر اہتمام آزاد کشمیر بھر میں فری ویٹرنری کیمپس کا انعقاد،جی او سی چنار ڈویژن میجر جنرل واجد عزیز کی ہدایت پر آزاد کشمیر بھر میں فری ویٹرنری کیمپس لگائے جا رہے ہیں جس کا مقصد لوگوں کو […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے سالانہ رپورٹ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو پیش کر دی۔چیئرمین میں آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن ایئر مارشل (ریٹائرڈ)مسعود اختر نے گزشتہ روز کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں رپورٹ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ریاستی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج 17مارچ کو آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی کشمیر ریلی میں بھرپور شرکت کریں ریلی کا آغاز مرکزی ایوان […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تجویز پر اقوام متحدہ کی طرف سے 15مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دینے کا فیصلہ لائق تحسین ہے وزیراعظم پاکستان […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے عباسپور میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے بیان کا جواب دیتے ہوے کہا ہے کہ فاروق حیدر کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے انہیں پارٹی […]
جالندھر (پی این آئی) بھارت کی ریاستوں کے انتخابات میں کانگریس پارٹی کی ناکامی پر پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی کی طرف سے ایکشن جاری ہے۔ ریاست پنجاب میں کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو پردیش کانگریس کمیٹی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہو گئے […]
سوات (پی این آئی) آپ جلسے سے خطاب نہیں کر سکتے، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو آج سوات میں جلسے کے خطاب کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پروگرام کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج سوات کے گراسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں سی این جی اسٹیشن آج سے کھل گئے ہیں اس طرح گاڑیوں کے لیے سستے ایندھن کی فراہمی آج سے شروع ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث […]