آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کے رکن فرحت علی میر کی انتخابی فہرستوں پر نادرا حکام سے میٹنگ

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے رکن فرحت علی میر نے نادرا ہیڈ کوارٹرز میں آزادکشمیر کےآمدہ بلدیاتی انتخابات کے لیے گزشتہ عام انتخابات 2021 میں استعمال ہونے والی ووٹر فہرستوں کی اپ ڈیشن اور انتخابی فہرستوں کی […]

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، سیاحت کے فروغ، صنعتی ترقی، ہائیڈل پاور پراجیکٹس سے متعلق امور پر گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی کشمیر ہاؤس اسلام آباد آمد، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات، ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال […]

دبئی عالمی نمائش کشمیر گیلری میںسپورٹس ٹورازم کی اختتامی تقریب، وزیر خزانہ آزاد کشمیر عبدالماجد، وسیم اکرم اور دیگر شخصیات کی شرکت

دوبئی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادکشمیر کے وزیر خزانہ وریونیو بورڈ عبدالماجد خان نے کہاہے کہ پاکستانی کرکٹ ستاروں کی دوبئی کی عالمی نمائش 2020ء کشمیر گیلری میں آمد سے کشمیر وپاکستان کے یک جان دوقالب ہونے کی دلیل ہے۔آزادکشمیر میں کھیلوں کے ذریعے […]

صدر آزاد کشمیر کی زیر صدارت کوٹلی یونیورسٹی کے سینیٹ کا اجلاس، کوٹلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے لیے سرچ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرریاست آزاد جموں و کشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت کوٹلی یونیورسٹی کے سینٹ کا اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر کوٹلی یونیورسٹی […]

محکمہ صحت عامہ، محکمہ امورر دینیہ اوریونیسیف کے تعاون سے علماء کرام کے لئے سیمنار کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ صحت عامہ ای پی ائی کے زیر انتظام عوام میںCOVID-19 ویکسی نیشن اورCOVID-19 بیماری کے تدارک اور روک تھام کے لئے محکمہ امورر دینیہ اورUNICEF کے رسک کمیونکیشن اینڈ کمیونٹی اینگیجمنٹ کے تعاون سے علماء کرام کے لئے سیمنار کا […]

او آئی سی اور کشمیر، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

پاکستان ان دنوں جس طرح کے داخلی سیاسی مسائل اور بحرانوں سے گزررہاہے، ان کے پس منظر میں اسلامی وزراء خارجہ کانفرنس کا اسلام آباد میں انعقاد ہوجانا ہی حکومت پاکستان کی ایک بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ کانفرنس میں تقریباً 32 وزراء خارجہ اور […]

سارے جھنجھٹ ختم، عمرہ ویزا کا حصول آسان ترین بنا دیا گیا

جدہ (پی این آئی) دنیا بھر سے لاکھوں عمرہ زائرین رمضان المبارک بیت اللہ اور مسجد نبوی میں گزارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں ایسے میں سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق عمرہ زائرین کو اب […]

دلہا نے آنے میں دیر کر دی، دلہن رپورٹ درج کروانے تھانے پہنچ گئی

دھن آباد (پی این آئی) شادی کے لیے بارات وقت پر نہ پہنچنے والے دلہے کے خلاف اس کی ہونے والی دلہن مقدمہ درج کروانے کے لیے تھانے پہنچ گئی۔ بھارتی ریاست بہار کے علاقے دھن آباد میں دلہن اپنے دلہے کا انتظار کرتی رہی […]

ن لیگ کی طرف سے ق لیگ کو پیشکش، دونوں جماعتوں کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے حکومت کی اتحادی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس حوالے سے اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ […]

اسد عمر نے عمران خان کو عام انتخابات کرانے کا مشورہ دے دیا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں عوام کا جوش و خروش دیکھ کر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اس قدر جزباتی ہو گئے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کروانے کا […]

محکمہ زراعت نے کسانوں کو مکئی کا اعلیٰ قسم کا بیج پیدا کرنے کی تربیت شروع کر دی

مظفر آباد‘ مظفرآباد (آئی این پی)محکمہ زراعت نے کسانوں کو مکئی کا اعلیٰ قسم کا بیج پیدا کرنے کی تربیت ضلع مظفرآباد سے شروع کر دی۔ سیکرٹری زراعت ارشاد احمد قریشی کی ہدایت کے مطابق آمدہ سیزن میں بیج اور پھلدار پودہ جات کی ڈیمانڈ […]

close