آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کب ریٹار ہورہے ہیں؟ پاک فوج نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہےکہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ وقت پر ریٹائر ہوں گے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا […]

سیاسی جماعتو ں کے درمیان ڈیڈ لاک تھا تو آرمی چیف کو اپروچ کیا گیا پھر کونسے تین آپشنز پر غور کیا گیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کر دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ عوام اور سیاسی جماعتوں سے درخواست ہے فوج […]

بریکنگ نیوز! قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کو منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ میں نے بطور قائم مقام اسپیکر پی ٹی آئی کے123اراکین کے استعفوں کو منظور کرلیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹۓ ٹوئٹر پر اپنے پیغٖام میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف […]

وزیراعظم کی جانب سے پنشن میں اضافے کا اعلان ، عملدرآمد ہو گا یا نہیں؟ ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا ، اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10فیصداضافے کی منظوری دے دی ، اس حوالے سے وزارت […]

مہنگائی کا خاتمہ پہلی ترجیح، وزیراعظم شہباز شریف متحرک ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک سے مہنگائی کے خاتمے کو پہلی ترجیح قرار دیتے ہوئے اپنی معاشی ٹیم کو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی […]

عمران خان کو بھٹو کی سوچ کا جانشین قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستانی فلم اسٹار اور ماضی کے بڑے ہدایت کار ریاض شاہد کے بیٹے شان شاہد کا کہنا ہے کہ عمران خان، شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سوچ کے جانشین ہیں۔ شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہید ذوالفقار […]

انٹر بینک میں ڈالر کو مزید جھٹکا، قیمت کتنی گر گئی؟

مکراچی (پی این آئی) پاکستان میں سیاسی تبدیلی کے بعد کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان برقرار ہے۔ آج کمر کے روز صبح کاروبار کے آغاز کے موقع پر ڈالر کی قدر میں مزید کمی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے سردار تنویر الیاس سمیت چاروزراء کو برطرف کر دیا

مظفر آباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اپنی کابینہ کے پانچ وزراء کو برطرف کر دیا ہے۔ برطرف کیے جانے والوں میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے جاری […]

بلقیس ایدھی ہسپتال میں داخل، خاتون اول نے دعا کی اپیل کر دی

کراچی (پی این آئی) ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی بیوہ، بلقیس ایدھی کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔اس حوالے سے ایدھی فاؤنڈیشن کے عملے کا کہنا ہے کہ بلقیس ایدھی کو بلڈ پریشر کی شکایت پر ہسپتال میں داخل کیا گیا […]

وزیراعظم شہباز شریف اور جیمز بانڈ کا سٹائل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے سٹائل کے حوالے سے بحث چل نکلی ہے۔ سوشل میڈیا کے بعض صارفین نے وزیراعظم شہباز شریف کا موازنہ ہالی وڈ کے مشہور کردار جیمز بانڈ ادا کرنے […]

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی، خاتون اول بھی کراچی میں لیکن کہاں تھیں؟

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے جب سے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا ہے تب سے ان کی خاتون اول کے حوالے سے بحث سوشل میڈیا پر جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منصب سنبھالنے کے دو روز بعد […]

close