کراچی (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ عمران خان کو دوبارہ واپس نہ لایا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، 30 مئی تک امپورٹڈ حکومت ختم ہو جائے گی، عمران خان سے کہتا تھا […]
کراچی (آئی این پی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کو دھمکی دی گئی تو وہ عوام کے سامنے لائے، انہوں نے گھٹنے نہیں ٹیکے بلکہ کرسی کو لات ماری، امپورٹڈ حکومت کا بہت جلد دھڑن تختہ ہوگا، ہم ساڑھے تین […]
لاہور(آئی این پی ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے ایماء پر مجھ پر بہیمانہ تشدد کروایا گیا، تشدد سے میرا بازو توڑ دیا گیا، میں پیچھے سیٹ پر بیٹھا تھا لیکن ن لیگ کے غنڈوں […]
لاہور (آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے اپنے اوپر اسمبلی کے ایوان میں کیے جانے والے تشدد پر درخواست تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں دے دی ہے۔ رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی، سینیٹر کامل علی آغا، راجہ بشارت، حافظ عمار یاسر، راسخ الٰہی، […]
کراچی (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے جلسے میں نعرے لگوائے کہ آصف زرداری کو جو یار ہے وہ غدار ہے۔ہفتہ کوتحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی کے جلسہ کے دوران کہاکہ کہ کراچی منی پاکستان ہے، […]
کراچی (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ قائداعظم کا خواب عمران خان پورا کرے گا، عمران خان نے دکھایا خود دار لیڈر ہوتا ہے تو کیسے قوم کھڑی ہوتی ہے۔ ہفتہ کو اسد […]
کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بین الاقوامی سطح ملک کے خلاف سازش ہوئی، 3 سے 4 مہینے پہلے پتہ چلا کہ امریکی سفارتخانے نے اپوزیشن کے لوگوں سے ملنا شروع کیا اور جو لوگ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر کے فیصلے کے روشنی میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 18اپریل بروزسوموار صبح 10:30بجے طلب کر لیا ہے۔ وزیر اعظم […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر پینل آف چیئرمین عبدالماجد خان کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کے روز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ممبر اسمبلی سردار فہیم اختر ربانی کی دادی کی وفات پر […]
مظفرآباد (پی این آئی) چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے فل بینچ نے قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب پرآزاد کشمیر ہائی کورٹ کے فیصلے کی توثیق کر دی اور حکم جاری کیا کہ وزیر اعظم […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد چوہدری لطیف اکبر نےسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ساز اسمبلی میں سپیکر نے میں ہماری بات نہیں سنی ۔اگر اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم مستعفیٰ […]