آزاد کشمیر، 14 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کون کون شامل نہیں کیا گیا؟

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کی 14 رکنی نئی کابینہ نے حلف لیا صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کابینہ میں شامل کیے گئے وزراء سے حلف لیا وزیراعظم ہاؤس کی نئی تعمیر کی گئی عمارت میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں ممبران اسمبلی، […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،تحریک انصاف کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑاریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسلام آبا دہائیکورٹ سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو بڑا ریلیف مل گیا ، عدالت نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا حکم معطل کر دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ کی […]

خواجہ آصف کی ویڈیو وائرل ہو گئی

سیالکوٹ (پی این ایس) چند روز قبل حلف اٹھانے والے وزیر دفاع خواجہ آصف کی سیالکوٹ کی سڑکوں پر بغیر پروٹوکول گشت کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ خواجہ آصف کی سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں انہیں بغیر پروٹوکول سڑکوں […]

اختیار کی جنگ جاری، اسپیکر پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر کا اسٹاف معطل کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں افسوسناک ہنگامہ آرائی کے بعد اقتدار اور اختیار کی جنگ جاری ہے۔ تازہ ترین کارروائی میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کر دیا ہے۔ سمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق دو […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف، حمزہ شہباز نے نئی عدالتی درخواست میں شہباز شریف کو بھی فریق بنا ڈالا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گورنر عمر سرفراز چیمہ کی بیماری اور وزیر اعلیٰ سے حلف سے صاف انکار نے عجیب و غریب صورت حال پیدا کر رکھی ہے۔ آج ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے معاملے پر حمزہ شہباز […]

تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ رجوع کرنے کا اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں استقبالیہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

گورنر پنجاب کو ڈی ہائیڈریشن کا سامنا، گردے بھی متاثر ہوتے نظر آ رہے ہیں، طبی ماہرین کی طرف سے تشویش کا اظہار

لاہور(آئی این پی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی صحت سے متعلق ایم ایس سروسز اسپتال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کو گیسٹرو اینٹرائٹس ہونے کی وجہ فوڈ پوائزننگ لگ رہی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ […]

امریکا سے ٹیکنالوجی لینی ہے ، اسکالرز کو پڑھانا بھی ہے، امریکا بڑی تجارتی منڈی ہےجسے چین بھی ناراض نہیں کرتا، وفاقی وزیر احسن اقبال کا دبنگ مؤقف

لاہور(آئی این پی) وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی ناکام سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کے مفادات سے کھیل رہے ہیں، عمران خان نے خلیجی ممالک کو بھی ناراض کردیا جبکہ خلیجی […]

شہباز شریف کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ پہنچ گئے، ادارے کی تباہی پر پریشان، بریفنگ پر عدم اطمینان

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی)لاہور کا دورہ کیا اور بریفنگ کے دوران انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے20 میں سے صرف 6 یونٹ فعال ہونے پر شدید برہمی کا بھی اظہار کیااور48 گھنٹے میں […]

فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف سے توقعات وابستہ کر لیں

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ امید ہے شہباز شریف شو بازیوں کے بجائے عملی اقدامات کریں گے،شہباز شریف کے کوٹ لکھپت جیل کے دورہ پر فیاض الحسن چوہان نے ردِ عمل […]

پٹرول مزید مہنگا، حکومت نے آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)نئی حکومت بھی آئی ایم ایف کے روڈ میپ پر چل پڑی، قرض کا موجودہ پروگرا م جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا گیا جس کے مطابق پٹرول مزید مہنگا کیا جائے گا، بجلی کے نرح بھی بڑھیں گے، نجی ٹی وی کے […]

close