اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال اور یاسین […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دارالحکومت میں پٹواری حلقہ دومیل کے دفتر میں درخواست گزار سے مبینہ طور پر رشوت کی وصول کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے سختی سے نوٹس لے لیا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے کہا ہے کہ قلم کے ساتھ انصاف معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، جو لوگ قلم کے ساتھ انصاف کرتے ہیں ہر دو جہاں میں عزت و تکریم ان کا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جمو ں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے75 سالہ مذمتی بیانات اور جلسے جلسوں نے ہندوستان کا کچھ نہیں بگا ڑا،اب وقت آ گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو […]
مظفرآباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر رہنما اور آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں دی جانے والی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، بھارتی ظلم وجبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کرسکا، […]
لاہور(پی این آئی )پنجاب کابینہ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان قلمدانوں پر ڈیڈلاک برقرار ہیں ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پیپلز پارٹی نے 5 وزارتوں کے قلمدان فوری مانگ لیے ہیں جب کہ وزیروں […]
لاہور (نیوزڈیسک) معروف بزنس مین میاں منشا کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں منشا وزیراعظم شہباز شریف کو جوائن کرنے ترکی جا رہے تھے۔میاں منشا کا طیارہ […]
جالندھر (پی این آئی) بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کی آخری رسومات کے لیے اُنہیں دولہا بنایا گیا۔ سدھو موسے والا کی ابھی شادی نہیں ہوئی تھی اور ان کے اہل خانہ انہیں […]
سری نگر (پی این آئی) عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ کشمیر کی خبریں دینے والے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تہاڑ […]
ہریانہ (پی این آئی) بھارت کے گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کی موت کے انتقام سے متعلق ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے حوالے سے خبریں بھارت میں انٹرنیٹ پر وائرل ہیں۔ بھارت کی مشہور نیوز ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کی جانب […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی نے اپنے لیڈر عمران خان کے اعتراف کے بعد لائسنس یافتہ ہتھیار 24 گھنٹے اپنے ساتھ رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ اہم پی اے فضل الہٰی نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ […]