مظفرآباد میں پرچم کشائی کی تقریب، وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے پرچم کشائی کی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) یوم پاکستان 23مارچ کی مناسبت سے دارالحکومت مظفرآباد میں پرچم کشائی کی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطہ میں منعقد ہوئی۔ آزادکشمیر کے وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں چیئرمین ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد سید اظہر گیلانی، […]

وزیراعظم عمران خان نے مسلم امہ کو اپنا بلاک بنانے کی تجویز دی ہے اس پر مسلم ممالک کو عمل کرنا چاہیے، سردار فہیم اختر ربانی

سعودی عرب (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا مدلل خطاب مسلم امہ کے جذبات کی حقیقی ترجمانی تھی۔وزیراعظم پاکستان […]

مظفرآباد، یوم پاکستان، پانچ روزہ کشمیر یکجہتی فلائنگ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب، وفاقی اءاور ریاستی وزراء کی شرکت، پیراگلائیڈنگ کا مظاہرہ کیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) دارالحکومت مظفرآباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پانچ روزہ کشمیر یکجہتی فلائنگ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب بدھ کے روز منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان، آزادکشمیر کے وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم […]

او آئی سی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا کشمیر رابطہ گروپ کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون رابطہ تنظیم مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں پانچ […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، آزمائش کی گھڑی میں کمزوری دکھانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ارشاد محمود

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے پرنٹ اور الیکڑانک میڈیا میں چلنے والی ان خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر میں کوئی فاروڈ بلاک بن رہا […]

مانسہرہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو ہراساں کرنے والا مرکزی ملزم عادی مجرم نکلا

مانسہرہ (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے شہر مانسہرہ میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک حملہ کیس کا مرکزی ملزم ملک عمران حیدر ہراسانی کرنے کا عادی مجرم نکلا ہے۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق ماروی ملک کو ہراساں کرنے اور حملے کے کیس میں پیش […]

خاص ایجنڈا کیا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس بنی گالا میں طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد ملک میں ہر طرف یہی موضوع زیر بحث ہے۔ اسی حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے […]

پاپڑ فروش کی ہلاکت، کون کون پکڑا گیا؟

پتوکی (پی این آئی) پاپڑ فروش کی باراتیوں کے تشدد سے ہلاکت پر انسانیت شرما گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پتوکی میں باراتیوں کے مبینہ تشدد سے پاپڑ فروش کے جاں بحق ہونے کے معاملہ پر انتظامیہ نے ایکشن لے لیا ہے اور وزیراعلیٰ […]

چاقو سے حملہ کر کے 4 اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کرنے والا شخص کون تھا؟

تل ابیب (پی این آئی) ایک پراسرار شخص کی طرف سے اسرائیل میں چاقو سے حملے اور گاڑی چڑھانے کے واقعات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق مسلح اسرائیلی آباد کاروں نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر […]

پشاور لائسنس برانچ، ایک سال سے لوئردیر کے تین ہزار سے زائد لائسنس التوا کا شکار

لوئر دیر(آئی این پی)تفصیلات کے مطابق پشاورلائسنس برانچ سے لوئر دیرکے ہزار وں فارم ضائع ہو نے کا انکشاف ہوا ہے جس کی وجہ سے گزشتہ ایک سال سے لوئردیر کے تین ہزار سے زائد لائسنس کا التوا کا شکار ہیں اوردرخواست گزار در بدر […]

سیوریج سسٹم ناکارہ، گندا پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل، تاجروں کا انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج

خانیوال(آئی این پی) شہر بھر میں بلدیہ حکام کی نااہلی کے باعث سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے کے باعث سیوریج کا گندا پانی لوگوں کے گھروں اور دوکانوں میں داخل ہونے سے تاجروں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی خانیوال بلدیہ […]

close