پاک افواج پیشہ وارانہ مہارت سے سرشار دنیا کے ہر مظلوم طبقے کی آواز ہیں، لائلپور وارئیرز پاکستان کے زیر اہتمام شہداء کی تقریب سے وزیراعظم آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پیشہ وارانہ مہارت سے سرشار دنیا کے ہر مظلوم طبقے کی آواز ہیں۔ دنیا کی کوئی طاقت دفاعی سرحدوں کی محافظ فوجوں کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے […]

45 ارب روپے کی لاگت سے مانسہرہ مظفرآباد ایکسپریس وے سے بڑے شہروں کا مظفرآباد سے فاصلہ کم ہو جائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مانسہرہ مظفرآباد 26 عشاریہ 6 کلو میٹر ایکسپریس وے کی تعمیر کے منصوبہ کی تکمیل سے دارالحکومت مظفرآباد کا راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں سے زمینی فاصلہ کم ہو جائے گا۔ ہزارہ موٹروے سے سفر کرنے […]

منتخب بلدیاتی نمائندے نے مادہ مگر مچھ سے شادی کر لی

میکسیکو (پی این آئی) منتخب بلدیاتی نمائندے نے مادہ مگر مچھ سے شادی کر کے عالمی میڈیا میں کھلبلی مچا دی ہے۔ جنوبی امریکہ کے ملک میکسیکو سے آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قصبے سین پیڈرو ہومیلولو کے میئر وِکٹر ہوگو سوسا […]

بلوچستان میں پہلی مرتبہ خاتون ایس ایچ او تعینات، بہادر خاتون کون ہے؟ جانیئے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی تاریخ پہلی مرتبہ میں پولیس کے ایک تھانے میں خاتون ایس ایچ او تعینات کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے بلوچستان پولیس کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق سب انسپکٹر ثوبیہ خانم کو ریگولر تھانہ […]

پاکستان بھر میں آج کس کس شہر میں بارش برسے گی؟ کہاں کہاں گرمی کا زور ٹوٹے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر شہروں میں موسم مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ،آصف زرداری نے چوہدری شجاعت سے کیا یقین دہانی حاصل کر لی؟

لاہور (پی این آئی) 22 جولائی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے ووٹنگ میں ق لیگ کے کے ارکان صوبائی اسمبلی کس طرف اپنا وزن ڈالیں گے؟ اسی مقصد کے تحت سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے صدر […]

کرپشن کے ثبوت نہیں مل سکے، مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھی کو نیب نے بری کر دیا

پشاور(پی این آئی )مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان قومی احتساب بیورو(نیب)سے بری ہو گئے ۔ نیب نے موسیٰ خان کو 2020میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کیا تھا ،نیب نے موسیٰ خان سمیت 4افراد کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس […]

جسے چاہا در پہ بلا لیا، شعیب اختر کو سعودی حکومت نے سرکاری مہمان بنا لیا، فریضہ حج کیلئے روانہ

راولپنڈی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔سعودی عرب روانگی سے پہلے شعیب اختر نے ایئر پورٹ پر لی گئی اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں احرام باندھے دیکھا جاسکتا […]

برطانوی شہزادی میگھن مارکل کو کالی اور بھدی گڑیا سے تشبیہہ دینے پر دو پولیس افسران نوکری سے فارغ

لندن(پی این آئی) برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے متعلق واٹس ایپ چیٹنگ میں نسل پرستانہ جملے لکھنے پر 2 برطانوی پولیس آفیسرز کو نوکری سے نکال دیا گیا۔” دی سن” کے مطابق ان آفیسرز کے نام سکھ دیو جیر اور پاؤل ہیفرڈ […]

ٹرانسپورٹرزنے پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند کرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے تنگ آئے ٹرانسپورٹرز نے عید تک 70فیصد اور عید کے بعد مکمل ٹرانسپورٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کی […]

close