کورونا ویکسی نیشن اور ماسک کے بغیر مویشی منڈیوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

چکوال (آئی این پی)حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ حکمنامہ کے ذریعے ضلع چکوال سمیت صوبہ بھر میں عوام الناس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کورونا کے خلاف حفاظتی ویکسی نیشن اور ماسک کے بغیر کسی کو مویشی منڈیوں میں داخلہ کی اجازت […]

نون لیگ کے سابق ایم پی اے ساتھیوں سے پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (آئی این پی) پی ٹی آئی کے نامزد امیدواران میاں محمد اکرم عثمان ملک ظہیر عباس کھوکھر شبیر گجر اور ملک نواز اعوان نے انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقے کے مختلف مقامات پر جلسوں کارنر میٹنگز اور انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع […]

ملکی تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (آئی این پی)ملکی تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ایک سال کے دوران تجارتی خسارہ 48 ارب 25 کروڑ ڈالر رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2021-22 کے دوران 80 ارب ڈالر کی درآمدات جبکہ 31 ارب 76 […]

لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے قمر زمان کائرہ نے نئی تاریخ دیدی

اسلام آباد(آئی این پی )مشیر امور کشمیروگلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے رواں ہفتے کے آخر تک لوڈشیڈنگ میں کمی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے واضح طور پر بتایا ہے کہ اب 3 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں ہوگی۔ پیر […]

لوڈشیڈنگ کا عذاب، وزیر اعظم شہباز شریف نے ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن نے کابینہ کو ملک میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کی صورتحال پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے 3963 میگاواٹ کے منصوبے جن […]

عید سے قبل تنخواہیں نہ ادا کرنے والے میڈیا اداروں کے خلاف احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی )راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے)نے تنخواہیں ادا نہ کرنے والے تمام صحافتی اداروں کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ،آر آئی یو جے کے صدر عابد عباسی،جنرل سیکرٹری طارق علی ورک ،فنانس سیکرٹری […]

عمران خان کو کرپٹ ثابت نہیں کیا جا سکتا، پی ٹی آئی سینئر لیڈر نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ موجودہ کرپٹ حکومت یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ عمران خان اور اس کی جماعت کے لوگ ہماری طرح ایک جیسے کرپٹ […]

کسی کی بھی کالز ریکارڈ نہیں کرنی چاہئیں، تمام جماعتیں مل کر لائحہ عمل تیار کریں، ن لیگ کے بڑے لیڈر نے تجویز دے دی

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر عمر نے شیریں مزاری کی جانب سے آڈیو ٹیپس کی غیر قانونی ریکارڈنگ کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی کی بھی نجی زندگی […]

عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی، ہنگامی صورتحال کی تیاری شروع کر دی گئی

فیصل آباد (آئی این پی)این ڈی ایم اے کی طرف سے ماہ جولائی اور عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر فیسکو چیف بشیراحمد نے آپریشن سٹاف اور افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔ آپریشن سٹاف […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن، بلدیاتی انتخابات کے لیے ریوائزڈ شیڈول کی منظوری دے دی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے ریوائزڈ پولنگ سکیم / شیڈول کی منظوری دیدی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سینئر رکن الیکشن کمیشن راجہ محمد […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن، وارڈ وائز انتخابی فہرستوں کی تیاری کے حوالے سے اہم اجلاس

مظفرآباد (آئی اے اعوان) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات 2022کے لیے وارڈ وائز انتخابی فہرستوں کی Re-arrangementو اپڈیشن کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر رکن الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز، […]

close