30 سیکنڈز میں 40 امریکی صدور کی شناخت ، 16 سالہ لڑکی نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

سڈنی(پی این آئی ) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 16سالہ لڑکی نے30 سیکنڈز میں 40 امریکی صدور کو تصاویر کی مدد سے شناخت کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ لارا […]

واٹس ایپ نے میسج ڈیلیٹ کرنے کی مہلت میں کتنا اضافہ کر دیا؟ صارفین خوش ہو گئے

کیلیفورنیا (پی این آئی) دنیا بھر کے لیے میں مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کو سامنے رکھتے ہوئے ایک بار پھر ایپ میں تبدیلی کر دی ہے۔ اب کی بار ایپلی کیشن نے اپنے ‘ڈیلیٹ فار ایوری ون (Delete for everyone)’ کے […]

آزاد کشمیر، 24 گھنٹے میں کورونا کا کوئی نیا شکار سامنے نہیں آیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کسی مریض میں کورونا وائرس کی موجودگی نہیں پائی گئی،04مریض صحت یاب ہوئے،86افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،2242افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک421063افرادکے کورونا وائرس کے شبہ […]

بھارتی جبر و استبدد، کرفیو اور بندوقوں کے سائے میں کلمہ حق کہنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا عیدالاضحی کے لیے پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج عید الاضحی کے مقدس دن اللہ رب العزت سے دعا کرتا ہوں کہ جس طرح اس نے حضرت ابراہیم ؑکو ان کی قربانی قبول کرکے سرخرو کیا اسی […]

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات، اہم سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت ریشہ دوانیوں میں مصروف ہے اور وہاں پر بہت بڑے پیمانے پر ظلم ہو رہا ہے اس کے لیے ہمیں بین الاقوامی حمایت کی […]

مظفر آباد میں بےقابو ہوئے قربانی کے بیل کو قابو کرنے کے بعد ریسکیو 1122 کو طلب کرنا پڑ گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) ریسکیو 1122 کا کمال، اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر شہریوں کی زندگیوں کے کیلئے خطرہ بننے والے رسی توڑ کر ایک شہری کے گھر میں داخل ہونے والے قربانی کے بیل کو بڑی مہارت سے قابو کر لیا۔مظفرآباد میں اپر […]

دوران عید الاضحیٰ طیاروں کو پرندوں سے محفوظ بنانے کیلئے آگاہی مہم

اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ کے دوران طیاروں کو پرندوں سے محفوظ بنانے کیلئے سول ایوی ایشن کی کوششیں جاری ہیں۔اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں عوام کا شعور اجاگر کرنے کیلئے مہم چلائی گئی۔ ائیرپورٹس کے اطراف پرندوں کی […]

سوشل میڈیا صارفین کے لیے اہم خبر ، توہین آمیز پوسٹس کرنے پر ایک سال تک قید ،خبر دار کر دیا گیا

جاپان (پی این آئی) جاپان میں انٹرنیٹ پر توہین آمیز پوسٹس کرنے پر ایک سال تک قید ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں جمعرات سے ایک قانون نافذ ہونے جا رہا ہے جس کے بعد انٹرنیٹ پر توہین آمیز پوسٹس کرنے والے شہریوں […]

کشمیری قوم سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے انسانی تاریخ کی بے مثال قربانیاں پیش کر رہی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا عیدالاضحی کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے مقد س و محترم دن کے موقع پر میں ملت اسلامیہ کے تمام افراد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔عید الاضحی کے مذہبی تہوار کے پس منظر […]

نیند میں چلنے کی بیماری خاتون نے لاکھوں کا زیور کوڑے دان میں پھینک دیا

تامل ناڈو(پی این آئی ) سوتے میں چلنے پھرنے اور باتیں کرنے کی بیماری بہت سے افراد کے لیے خطرے کا باعث بھی بن جاتی ہے اور ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں بھی پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق […]

close