مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں قاتل وائرس کوروناکے وار جاری ہیں مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع میں مزید 12افراد میں کورونا وا ئرس کا شکار ہو گئے ہیں جن میں سے 2کا تعلق مظفرآباد، 1کا نیلم،3کا پونچھ،4کا سدھنوتی اور 2کا کوٹلی سے ہےمحکمہ صحت […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے مشیر مذہبی امور، اوقاف و امور دینیہ حافظ حامد رضا کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی ہے مشیر مذہبی امور حافظ حامد رضا نے قرار دارد کے ذریعے […]
لاہور (پی این آئی) وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ سیاست میں خرید و فروخت کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں۔ عمران خان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں سامنے آنے والے عوام کے دوٹوک مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کے خلاف اسلام آباد کے ایف نائن پارک اور لبرٹی چوک لاہور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے آفتاب سلطان کو قومی احتساب بیورو نیب کا چیئرمین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا کو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب لگانے کی مںظوری دیے جانے کی تصدیق کی۔ یہ بات […]
کراچی (آئی این پی ) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو بلدیاتی الیکشن میں شکست نظر آئی تو الیکشن ملتوی کروا دیئے۔ حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل […]
پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فیڈریشن کی بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کسی سے سیاسی یا انتخابی اتحاد کا […]
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔ قیوم آباد کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی […]
تھرپارکر (آئی این پی ) دیگر علاقوں کے بعد تھرپارکر میں بھی لمپی وائرس نے پنجے گاڑ لیے ۔ محکمہ لائیو اسٹاک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تھرپارکر میں لمپی اسکین وائرس کے لاتعداد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ تاحال ویکسینیشن نہیں ہوسکی ہے۔ […]
کراچی (آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 22جولائی کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا، الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا گیا، جماعت اسلامی الیکشن کے التوا کی مذمت […]
کراچی (آئی این پی ) ملک میں ڈالرمہنگا ہونے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ چوتھے روز بھی برقرار رہا ۔جمعرات کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر2 روپے 7 پیسے مہنگا ہوگیا اور 227 روپے کی ریکارڑ سطح پر پہنچ گیا۔ بدھ […]