لندن (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور حریت کانفرنس کی کال پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سرینگر کے خلاف لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹن ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے کشمیریوں کا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں اہم ملاقات،وزیر اعظم نے سابق وزیر خارجہ کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سمیت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی اپیل پر ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورہ کے موقع پر ریاست کے دونوں اطراف کے کشمیریوں اور دنیا بھر میں آباد کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا۔اس حوالہ سے […]
پشاور (پی این آئی) رمضان المبارک میں بھی منافع خور اور عوام کی صحت کے دشمن سرگرم عمل ہیں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے پشاور اور مردان میں جعلی مشروبات کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ پشاور میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیاں دن رات سازشوں کے خلاف کام کر رہی ہیں، اگر کسی نے پاکستان کے خلاف کوئی بھی سازش کرنے کی کوشش کی […]
مدینہ منورہ (پی این آئی) گزشتہ کئی سالوں میں کورونا وائرس کی تباہی کاریوں کے باعث سفر پر پابندیاں عائد کر دی گئی تھیں۔ یہی وجہ تھی کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بھی حاضر ہونے والے لوگوں کی تعداد بہت ہی کم رہ […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے حکومت سنبھالتے ہی عوام کو سستی چینی کی فراہمی کے احکامات جاری کیے گئے۔ لاہور کے ماڈل رمضان بازاروں میں آج سے چینی 70 روپے فی کلو ملے گی۔ ترجمان ماڈل بازار نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں جمہوریت کیلئے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق،لندن میں اسحاق ڈار اور قمرزمان کائرہ میں ملاقات ہوئی، اسحاق ڈاربولےعوامی ایشوز ہمارا فوکس ہے ایسا پلان بننا چاہتے عوام کی مشکلات کم ہوں۔ قمر زمان کائرہ نے کہا خان […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیاں کرانے کےخلاف پی ٹی آئی کی چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے۔تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے آفس اعتراضات کے خلاف تحریک […]
لاہور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن سے کوئی بہتری نہیں آئے گی۔ انتخابات میں دھونس، دھاندلی اور دولت کی ریل پیل کے کلچر کو ختم کرنا ہو گا۔ تمام سیاسی جماعتیں انتخابات میں متناسب […]
لاہور(پی این آئی) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہا ہے کہ گورنر کے ہٹانے تک کوئی کام سے نہیں روک سکتا۔محکمہ قانون و پارلیمانی امور کے مراسلے کے جواب میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہا ہے کہ آئین کے تحت اپنی ذمہ […]