عمران خان کے ہیلی کاپٹر اور اسد قیصر کی اسمبلی میں بھرتیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے تحریک انصاف کوتحریک انتشار پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر کے وقت میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جعلی بھرتیاں ہوئیں، نیب حکام اس پر کارروائی کریں،انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر […]

عمران خان کو ہم نے نہیں نکالا، پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر کا معاملے کا رخ موڑ دیا

سکھر(آئی این پی)وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن نے عمران خان کو اقتدار سے باہر کردیا،سکھر ایئرپورٹ پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے اتحادی پارٹیوں کو کہا تھا کہ استعفے نہ دو، آپ دیکھیں […]

ساڑھے 46 ارب ڈالر، ٹویٹر انتظامیہ نے ایلون مسک کی پیشکش پر شروع کردیا

واشنگٹن (آئی این پی)ٹوئٹر بورڈ کے شیئر ہولڈرز نے ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کی ٹوئٹر خریدنے کی پیشکش پر غور شروع کردیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر بورڈ کے 11رکنی بورڈ ممبرز نے اتوار کو کمپنی خریدنے کے حوالے […]

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب، وفد میں خاندان کے 16 افراد سمیت 74 افراد شامل، کس کس کا نام؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر اتحادی جماعتوں اور شریف خاندان کے 16 افراد سمیت 74 افراد وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے ۔ دفتر خارجہ نے سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کو خصوصی تیاریوں کی […]

فرح گوگی نے ایک ارب سے زائد کی زمین 50 کروڑ میں خرید لی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کا کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی خریدنیکا انکشاف ہوا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق فرح گوگی نے کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی […]

شہباز گل نے عمرے کے اخراجات شریف خاندان سے ریکور کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے کہا ہے کہ شریف خاندان عمرے کے نام پرپورا لا لشکرساتھ لیجارہا ہے جبکہ عمران خان اپنے خرچے پر عمرہ کرنے گئے تھے،پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگومیںشہباز گل نے کہا کہ […]

رانا ثنااللہ اہل خانہ کے ہمراہ جاتی امرا ء پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان کی فیملی کے ہمراہ جاتی امرا ء آمد۔مریم نواز نے رانا ثناء اللہ کی فیملی کا استقبال کیا،مریم نواز نے رانا ثنااللہ کو وفاقی وزیرداخلہ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ، اس موقع پر مریم […]

بلاول بھٹو الیکشن کمیشن کی حمایت میں کھڑے ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ستائش کے مستحق ہیں، سابق حکومت کے دبا ئوکا مقابلہ کیا، عمران خان کی سیاست “مجھے کیوں نہیں بچایا” تک محدود ہوگئی اور اب وہ اداروں کو نشانہ […]

ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارتی وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کا نام نہاد دورہ کیا اور سندھ طاس معاہدے کے منافی پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔اسلام آباد سے […]

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری، شریف خاندان اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان وفد میں شامل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کر دیا گیا، جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق وزیراعظم 28سے 30اپریل تک دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے ،بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن ، مولانا اسعد محمود ، شگفتہ جمانی، […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لئے ووٹرز فہرستوں کی وارڈ وائز اپ ڈیشن کے لیے شیڈول جاری کر دیا

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لئے ووٹرز فہرستوں کی وارڈ وائز ترتیب و اپ ڈیشن کے لیے شیڈول جاری کر دیا ۔الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق دیے گئے وقت کے اندر […]

close