مظفرآباد (پی آئی ڈی) مشیر وزیرا عظم پاکستان برائے امورکشمیر، گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ قومی،اخلاقی اور انسانی طور پر کشمیریوں کے ساتھ پاکستان کا لازوال رشتہ ہے۔ پاکستان کی آزادی،کشمیر کی آزادی کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ یہ صرف کشمیریوں […]
