ن لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے، واضح اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میںن لیگ کے قائد نواز شریف انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔وزیر […]

سب پیسے کا چکرہے، دانیہ ملک کی والدہ نے عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ کو سابقہ خاوند کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کر دیا

مظفر گڑھ (پی این آئی) عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ نے پہلی بیوی پرعامر لیاقت کے قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت نے پی ٹی آئی چھوڑ دی تھی، اُنہیں اسلام آباد میں 40 […]

امریکہ نے سیلاب متاثرہ پاکستانیوں کیلئے امداد کا ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نیسیلاب متاثرہ پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ ڈالرامداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ڈیزاسٹراسسٹنس فنڈنگ سے فوری سامان کی خریداری میں مدد ملے گی، متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑے […]

پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کا معاملہ، ہائیکورٹ نےاسپیکرآفس کوجواب کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی کو جواب کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس […]

چوہدری شجاعت کے حق میں فیصلہ کیوں دیا؟ پرویز الہی نے الیکشن کمیشن کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) چوہدری پرویز الہی نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کا انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کے کیس کی سماعت چیف الیکشن […]

موسلا دھار بارشوں کا امکان ،نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ہواکاکم دباؤ وسطی بھارت میں ہے […]

مریم نواز کا شہباز حکومت سے شدید اختلاف، کھل کر اظہار کر دیا، میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی اور متحرک رہنما مریم نواز نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے سے شدید اختلاف کیا […]

2 لاکھ روپے کی 4 بکریوں سمیت عمران خان کے اثاثے 30 کروڑ 42 لاکھ 78 ہزار 495 روپے، بشریٰ بی بی کے پاس کوئی زیور نہیں لیکن زمین کتنی ہے؟

فیصل آباد (پی این آئی) این اے 108 فیصل آباد میں ضمنی انتخاب کیلئے جمع کرائے گئے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں ظاہر اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نےمجموعی طور پر 30 کروڑ 42 لاکھ 78 ہزار […]

موٹر وے پر مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 20 مسافر جاں بحق، 6 زخمی

بہاولپور (پی این آئی) بہاولپور کے قریب لاہور سے کراچی آنے والی سلیپر بس میںموٹروے ایم فائیو پر ٹینکر سے تصادم کے بعد آگ لگ گئی، افسوسناک حادثے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

مزید جسمانی ریمانڈ اور شہباز گل کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست،عدالت نے دبنگ حکم جاری ک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف ستاف شہباز گل کے مقدمے کی سماعت کے دوران آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گِل کی مقدمہ اخراج کی اور ان کے خلاف مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر سماعت […]

close