دبئی (آئی این پی )ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا متحدہ عرب امارات(یو اے ای)میں آغاز ہوگیا، افتتاحی میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ایونٹ میں چھ ٹیموں کو دو گروپس […]
دبئی (آئی این پی)کرکٹ کا بڑا مقابلہ ، پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آج مد مقابل ہوں گی دبئی میں جہاں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ شروع ہوچکا ہے۔بڑے ٹورنامنٹ کے بڑے مقابلے کیلئے ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان کی فائنل الیون بھی […]
پشاور (آئی این پی) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ہم غدار نہیں اور صوبے کے مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ایک ماہ سے مفتاح اسماعیل کے ساتھ ڈیل کر رہا ہوں، ان […]
راولپنڈی +کوئٹہ +سبی(آئی این پی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں مصیبت زدہ لوگوں کی بحالی کے لئے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں، ہمارے ملک کے افراد کی حفاظت اور بہبود سب سے پہلے آتی ہے اور […]
باکو (آئی این پی)برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے بعد آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کردیا۔پاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور اب تک 950 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔پاکستان نے بین الاقوامی […]
فیصل آباد (آئی این پی)مدینہ ٹاؤن کے علاقہ کینال روڈ بابو سی این جی کے قریب معمولی جھگڑے پر مسلح افراد نے ٹک ٹاکر کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا، ریسکیو1122 نے مضروب کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال پہنچا دیا۔ مدینہ ٹاؤن […]
فیصل آباد (آئی این پی)ساس کیساتھ جھگڑا“ماں نے 2 بیٹوں کو نہر میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا دی،بچے جاں بحق ماں کو بچا لیا گیاتفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی گاں چک نمبر 534 گ ب کی رہائشی راج بی بی کا اپنی […]
کھوئی رٹہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،ماحولیات اور سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئر نے بھارتی فوج کی جانب سے تحریک آزادی کو دبانے کے لیے جعلی مقابلوں، محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں تیزی پر شدید تشویش کا اظہار کیا […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت پارٹی چیئرمین عمران خان کے ویژن پر عمل پیرا ہے اور عوامی مسائل کے حل سمیت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سردار ظفر اقبال کو آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کا رجسٹرار تعینات کر دیا گیا ہے۔ آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی کی رجسٹرار عائشہ سہیل ٹریننگ کیلئے بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں۔سردار ظفر اقبال نے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی سے […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کا بینہ کے سابق وزیر ،ممبر قانون ساز اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری مقبول گجر اور وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے درمیان صلح ہو گئی۔ دونوں راہنماؤں نے مل کر عوام کی […]