لاہور(آئی این پی )لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو )نے بجلی کے رواں بلوں کی اقساط کی سہولت ختم کردی۔ذرائع لیسکو کا کہنا ہے کہ نئے کمپیوٹر پروگرامنگ میں یہ سہولت نہیں دی گئی، اب صرف بقایا جات بل کی قسط ہوسکے گی، صارف چھ ماہ میں […]
کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان میں سیلاب اور بارش سے صوبے کا نظام تہس نہس ہو گیا ،کئی روز گزرنے کے بعد بھی متعدد علاقوں میں زندگی مفلوج بنی ہوئی ہے،حکومتی دعوے اور وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں جبکہ متاثرین اب بھی حکومتی امداد […]
ابوظبی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں اقتصادی شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ ہے اور اس کا مقصد پاک امارات اقتصادی روابط کو وسعت دینا بھی ہے۔ اماراتی نیوزایجنسی کے مطابق سرمایہ کاری کا مقصد پاک یوایای تعاون […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر کابینہ نے 13ماہ سے پنشن سے محروم AKMIDCکے ملازمین کو فوری پنشن کی ادائیگی، ایل او سی پر ہندوستانی فائرنگ سے معذور ہونے والوں کیلئے گزارہ الاؤنس، آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے بورڈ آف انوسٹمنٹ ایکٹ، 300تعلیمی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) حکومت آزادجموں کشمیر نے محرم الحرام کے دوران عاشورہ کے موقع پر2 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نو اور دس محرم الحرام کو آزادکشمیر میں 08 اور 09 اگست کو عام […]
کوٹلی (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں چار بچوں کہ ماں حاملہ خاتون پانچویں بچے کو جنم دینے سے قبل ہی ایک نجی ہسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگانے کے باعث دم توڑ گئی۔ ورثاء کے شدید احتجاج ، لاش […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نےوفاقی وزارت امور کشمیر کی جانب سے آزادکشمیر کے عبوری آئین 1974 میں پندرہویں ترمیم کا مجوزہ مسودہ یہ اعتراض لگا کر واپس کردیا ہے کہ اس مسودے پر کسی مجاز اتھارٹی کے دستخط نہیں تھے ۔ اس […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطابق عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے اپنی کابینہ کے وزراء کو 15 دن بعد اپنے حلقہ و ڈویژن میں کھلی کچہریوں کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019 مقبوضہ جموں کشمیرکی خصوصی متنازعہ حیثیت کے خاتمے اور ریاست کو دو لخت کرنے کے خلاف آزاد کشمیر میں یوم استحصال منایا گیا ۔مظفرآباد کا آزادی چوک کشمیر کی آزادی اور بھارت مخالف نعروں […]
اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSRelief) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دوسری ہنگامی امداد سے لدے (190 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے 20 ٹرک NDMA کےحوالے کر دیے۔ 2000 […]
5 اگست 2019 کا دن کشمیر کی تاریخ میں شامل سیاہ دنوں میں سیاہ ت inر دن کی حیثیت رکھتاہے کیونکہ اس دن بھارت نے کشمیر کی آئینی حیثیت بدلتے ہوئے ریاست کے تشخص کو مسخ کرنے کے اقدامات پر آخری مہر ثبت کر دی […]