مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے سیکرٹری ہائرایجوکیشن خالد محمودمرزا نے متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے عطیات جمع کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے جملہ سرکاری کالجز کے پرنسپل صاحبان کواپنے اپنے کالجز میں اپنی نگرانی میں عطیات جمع کرنے کے […]
