مودی کی ہندو توا پالیسیوں کے خلاف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کے سامنے مظاہرے میں بھرپور انداز میں شرکت کریں، بیرسٹر سلطان محمود کی امریکہ میں مقیم کشمیریوں سے اپیل

واشنگٹن(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ واشنگٹن، نیویارک، نیو جرسی، ورجینیا سمیت امریکہ بھر میں مقیم کشمیری ہرجگہ متحرک ہو کر مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور مودی کی […]

آزاد کشمیر، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، زکوۃ و عشر فنڈ ست مستحقین کی سالانہ امداد میں 100 فیصد اضافہ منظور، جہیز فنڈ کی مالیت 12 ہزار سے بڑھا کر 60 ہزار کر دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ زکوۃ و عشر کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مستحقین کی سالانہ امداد میں 100 فیصد اضافہ منظور،جہیز فنڈز کی مالیت 12ہزار سے بڑھا کر 60 ہزار روپے […]

وادی نیلم، پالڑی گاؤں میں خوراک کی تلاش میں آبادی کا رخ کرنے والے دو چیتوں نے دو بھائیوں کی جان لے لی، لواحقین کا احتجاج

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں آٹھمقام کے نواحی گاؤں پالڑی میں خوراک کی تلاش میں آبادی کا رخ کرنے والے چیتے کے حملے کے باعث دو حقیقی بھائی جان کی بازی ہار گئے ۔علاقہ مکینوں کے مطابق وادی نیلم میں […]

آزاد کشمیر، سینئر افسر تہذیب النسا ءکو اہم ترین محکمہ سیاحت کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سینئر افسر تہذیب النسا ءکو آزاد کشمیر کے اہم ترین محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن جاری۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کیے گئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سابق دور حکومت […]

افغان حکومت کا ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان

نیویارک(پی این آئی) نئی افغان حکومت کی زیر قیادت ٹیلی کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئی افغان حکومت اگلے تین ماہ میں ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگانے جا رہی ہے، دوسری جانب اقوام متحدہ […]

فواد چوہدری کے خواب چکنا چور اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔پیر کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکلا کے دلائل کے بعد درخواست خارج کی۔سماعت […]

عوام کی قوت خرید جواب دے گئی مہنگائی نے 47 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں مہنگائی کی شرح جولائی میں 25فیصد سے بڑھ کر ستمبر میں27فیصد ہو گئی،مہنگائی نے 47سالہ ریکارڈ توڑ دیا،عوام کی قوت خرید جواب دے گئی،مہنگائی کا گراف قابو سے باہر،حالیہ سیلاب نے رہی سہی کسر بھی نکال دی،مزدور اور دیہاڑی […]

کراچی، پاکستان انگلینڈ T20 سیریز، کھلاڑیوں کا ابلتے گٹروں سے استقبال

کراچی(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچنے والے کھلاڑیوں اور شائقین کا ابلتے گٹروں سے استقبال ہو گا۔ڈالمیا سے آنے والی مرکزی شاہراہ پر نیشنل اسٹیڈیم کے گیٹ کے عین سامنے گٹر ابل رہے ہیں۔بدبو دار اور […]

آرمی چیف کے دورے کے اثرات، چین کا پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے مزید 500 ملین یوان کی امداد کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی جس میں چینی وزیر دفاع نے پاک فوج کے امدادی و بحالی کاموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں فنی […]

جیمی فالن کو شہباز شریف کا مذاق اْڑانا مہنگا پڑ گیا

لندن (این این آئی)معروف امریکی کامیڈین و میزبان جیمی فالن کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مذاق اْڑانا مہنگا پڑ گیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر جیمی فالن کے مشہور شو ’دی ٹونائٹ شو‘ سے ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے۔اس ویڈیو کلپ میں […]

بھارتی اداکاروں کو گٹکے کے اشتہار کیلئے 50 کروڑ تک ملنے کا انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے معروف ہدایتکار پرکاش جھا نے بڑے اداکاروں کو ‘گٹکے’ کے اشتہارات میں کام کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پرکاش جھا نے ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ جب صف اول کے اداکاروں کو گٹکے کے اشتہار کیلئے 50 […]

close