راولپنڈی (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کر دیے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے درخواستوں پر […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹر پر شیئر کردی اور کہاکہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سے مشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے ۔ منگل کو وزیراعظم […]
نواب شاہ ( آئی این پی)سندھ میں سیلابی صورتحال کے سبب مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیاسبزیوں اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشرابا اضافے کے بائث غریب اور متوسط طبقہ مہنگائی کے سیلاب سے پریشان انتظامیہ کی تمام تر توجہ سیلابی صورتحال اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)موٹر وے پولیس کی کارروائیاں جاری۔ مدرسے سے بھاگ جانے والا بچہ والدین کے حوالے جبکہ چوری ہو جانے والی سرکاری گاڑی چکری کے قریب برآمد۔تفصیلات کے مطابق E-35 ایکسپریس ویپر حویلیاں ٹول پلازہ کے قریب موٹر وے پولیس افسران نے ایک […]
کراچی (آئی این پی )انگلینڈ کی ٹیم نے 7 میچوں کی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے د یئے گئے 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے باآسانی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اسپائیڈر کیم دستیاب ہوگا،گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تنصیب کے دوران بوجوہ اسپائیڈر کیم قابل استعمال نہ رہا تھا، تاہم تیکنیکی عملہ کی انتھک جدوجہد کے بعد اسے قابل استعمال […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے موجودہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہی ٹیم عالمی کپ کی فاتح بنے گی،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز […]
کراچی(آئی این پی)انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں حیدر علی کے شاندار کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پہلے ٹی 20 میچ میں حیدر علی نے ناقابل یقین کیچ تھام کر سب کو حیران کردیاانگلش ٹیم کی […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں خاتون جج زیبا چوہدری اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کے کیس میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے دہشتگری کی دفعات ختم کرنے سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھ کر سنایا، […]
کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا،کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ٹی 20 میچ میں محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف 46 گیندوں پر 68 رنز کی شاندار اننگز کھیلی […]
لاہور( آئی این پی ) پنجاب میں ایک بار سے سیاسی عدم استحکا م پیدا کرنے کے لیے نون لیگ اور پیپلز پارٹی متحرک ہوگئیں ، چوہدری پرویز الہٰی کی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے ، جب […]