عمران خان نے وزیر اعلیٰ کا ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا؟ قانونی جواز پیش کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال کیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں کامران بنگش کے ہمراہ ایڈورڈز کالج […]

پنجاب بیوروکریسی کے درجنوں افسران کے تبادلے کر دیئے گئے،

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سیالکوٹ اویس مشتاق کو تبدیل کرکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( ریونیو)اٹک تعینا ت کر دیا،پولیٹیکل اسسٹنٹ ڈی جی خان […]

موٹر سائیکل پر سوار معروف یوٹیوبر کو ٹرک نے کچل دیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت سے آنے والی سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرک نے موٹر سائیکل پر سوار مشہور یوٹیوبر کو کچل دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی یودے مشرا ریاست مدھیا پردیش میں اپنے دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل چلارہا تھا۔ اس دوران […]

کراچی تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کی تاریخ اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریل کے مسافروں کو اتوار سے کراچی تک ٹرین چلنے کی خوش خبری سنا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ 2 اکتوبر سے مرحلہ وار کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا […]

وزیر اعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس، بنی گالہ میں مقیم شخصیات سے پوچھ گچھ کا اشارہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کے حوالے سے بنی گالہ میں مقیم شخصیات سے پوچھ گچھ کا اشارہ دے دیا گیا ہے ۔ ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس پر بنی گالہ میں بھی […]

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (آئی این پی )7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔انگلش ٹیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پہلی پاور پلے(6 اوورز)میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والی […]

انکم ٹیکس دہندگان کیلئے بڑی خبر، گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں بڑی توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا جس کے تحت پٹرول 12.63 روپے اور ڈیزل 12 .13روپے سستاہوگیا ۔ جمعہ کویہاںاسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

کراچی، ڈاکوؤں کی فہرست تیار کر لی گئی، ایکشن کی تیاری

کراچی(آئی این پی) شہریوں کی جان ومال سے کھیلنے والے ڈاکوؤں کی فہرست تیارکرلی گئی، جس میں 422 ڈاکوؤں کی وارداتوں میں ملوث ہونیکی نشاندہی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ جرائم کی وارداتوں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، اسٹریٹ کرمنلز سے […]

پی ٹی آئی، ایم این اے کے گھر کے باہر لگے کیمرے چوری ہو گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کے گھر کے باہر لگے حفاظتی کمیرے چوری ہوگئے۔عبدالشکور شاد کے لیاری میں واقع گھر کے باہر دو سی سی ٹی وی کیمرے لگے تھے۔ رکن […]

کوہلو بم دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی

کوہلو(آئی این پی )بلوچستان کے شہر کوہلو میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ کوہلو شہر کے بازار میں ایک دکان پر ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال […]

جو مرضی آڈیو نکال لیں سائفر ایک حقیقت ہے، سازش کی تحقیقات ہونا لازمی ہو گئی ہے، دوسری آڈیو لیک ہونے پر پی ٹی آئی کا پہلا رد عمل آ گیا

فیصل آباد (آئی این پی )سابق وزیر مملکت اور تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جو مرضی آڈیو لیک نکال لیں سائفر ایک حقیقت ہے ،عمران خان نے ملکی مفاد میں ذمہ داری کا ثبوت دیا۔ جمعہ کو فرخ حبیب […]

close