سیلاب متاثرین نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کی گاڑی روک لی

پنوعاقل(آئی این پی) پنو عاقل میں سیلاب متاثرین نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ کی گاڑی کو روک لیا،خورشید شاہ حلقے کا معائنہ اور متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے پہنچے تھے تاہم متاثرین نے ان کی گاڑی کو روک لیا،متاثرین نے شکایت […]

عمران خان! باہر نکلو عوام آپ کا انتظار کر رہی ہے، ٹیکسلا کے جلسے میں شیخ رشید جذباتی ہو گئے

ٹیکسلا (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پی ڈی ایم اور مہنگائی کے خلاف لڑ رہے ہیں، آج پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، اتوار کو پی ٹی آئی کے ٹیکسلاجلسے […]

عمران خان خواتین کو کمتر مخلوق سمجھنے کی ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں، ن لیگی سینئر لیڈر کا بڑا الزام

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو چھوٹا آدمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے وہ خواتین کو کمتر مخلوق سمجھنے کی ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں،ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان […]

میں آ رہا ہوں، رانا ثنا اللہ تیار ہو جا، عمران خان کا اعلان، مجھے آپ کے پلان کا پتہ ہے، آپ کو میرے پلان کا نہیں پتہ کہ میں کیا کروں گا

ٹیکسلا(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کو سازش کے تحت گرانے والے اب سائفر گم ہونے کا ڈرامہ کر رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں حقیقت قوم کے سامنے نہ آئے، ثابت ہوگیا جو […]

وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس، قیمتوں کے فوری تعین کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کے بعد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے قیمتوں کے فوری تعین کرنے کی ہدایت کردی،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کی […]

مظفر سردار امتیاز شاہین وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے ترقیاتی منصوبہ جات تعینات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) سردار امتیاز شاہین وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے ترقیاتی منصوبہ جات تعینات، نوٹیفکیشن جاری۔وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے تھوراڑ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے اپنے قریبی ساتھی تحریک انصاف کے […]

آزاد کشمیر، وزیراعظم کے خلاف پریس کانفرنس کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف تھی، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیئر کا بیان

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات، ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئرنے کہا ہے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں کی وزیراعظم کے خلاف پریس کانفرنس کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف تھی۔اپنے ردعمل میں چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا […]

نیویارک، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کی اقوام متحدہ میں اہم اور تفصیلی ملاقات

نیویارک (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کی اقوام متحدہ میں اہم اور تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں […]

آزاد کشمیر، کنٹریکٹرز کے معاملات ترجیحی بنیادوں پر یکسو کرنے کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی کی سربراہی کمیٹی قائم کر دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزاد خطہ میں تعمیر و ترقی کا پہیہ تیز کرنے کے لئے کنٹریکٹرز کے معاملات ترجیحی بنیادوں پر یکسو کرنے کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی […]

کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ کی تکمیل کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے حکومت آزاد کشمیر کا انتہائی اہم اقدام، پارلیمانی سیکرٹری تقدیس گیلانی کو فوکل پرسن مقرر

اسلام آباد (آئی اے اعوان) سی پیک کے تحت انتہائی اہم منصوبہ کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ کی تکمیل کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے اور منصوبے کو تیزی سے مکمل کرنے کے لیے حکومت آزاد کشمیر کا انتہائی اہم اقدام، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر […]

وادی نیلم کیل کے علاقہ مچھل میں دو موٹر سائیکل سوار گہری کھائی، جان کی بازی ہار گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم کیل کے نواحی علاقہ مچھل میں دو موٹر سائیکل سوار گہری کھائی میں گر کر جان کی بازی ہار گئے۔مظفرآباد کے علاقہ راڑو میں رہائش پذیر وادی نیلم کے علاقہ ڈھکی چکناڑ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان مچھل […]

close