اسلام آباد(پی این آئی) خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کا بل منظور ہونے کے بعد خواجہ سراؤں کے حقیقی یا خودساختہ خواجہ سرا ہونے کے متعلق بھی ایک بحث جاری ہے اور اب وفاقی شرعی عدالت نے اس حوالے سے حتمی فیصلہ دے کر […]
واشنگٹن(پی این آئی) ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ اپنی سابقہ اہلیہ کے خلاف مقدمہ جیتنے کے بعدایک اور خاتون سے ڈیٹنگ کرنے لگ گئے۔ہالی ووڈ سٹار اداکارجانی دیپ آج کل ایک وکیل کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے ہیں، مذکورہ وکیل جانی ڈیپ کی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف اداکارہ عفت عمر نے ٹرانس جینڈر بِل کی بھرپور حمایت کا […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 850 روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت850 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 53 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے کم ہوکر […]
ممبئی (پی این آئی) کائستھ سماج کے نمائندوں نے آنے والی فلم تھینک گاڈ کے پروڈیوسرز کے خلاف ہندو دیوتا چتر گپتا کی مبینہ طور پر غیر مہذب تصویر کشی پر پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔یہ شکایت اداکار اجے دیوگن، پروڈیوسر ٹی سیریز اور […]
ممبئی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کرکٹ کے ‘کیپٹن کول’ کے نام سے مشہور ہیں اور کہا جاتا ہے کہ انہیں غصہ نہیں آتا۔دھونی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ فیلڈ میں اپنے جذبات پر قابو […]
لاہور(پی این آئی) معروف گلوکار ابرار الحق نے بالآخر اپنی پہلی محبت کی کہانی مداحوں کو سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ابرارالحق نے یہ انکشاف کرکے سب کو حیران کر دیا کہ انہیں زندگی میں پہلی بار […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ دوران حراست بار بار ان کا ہارڈ وئیر بار بار اپ ڈیٹ کیا گیا جس کے ذریعے ان کا سافٹ وئیر کرپٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔ عمران خان میرے ساتھ […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کی مسافر جہاز بنانے والی کمپنی بوئنگ کو میکس 737 طیارے کے بارے میں غلط بیانی کرنے پر 200 ملین ڈالر جرمانہ کیا گیا ہے، کمپنی یہ جرمانہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کو جمع کروائے گی. خیال رہے کہ بوئنگ […]
پشاور (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے دو آپریشنز میں تین افراد مارے گئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں […]
پلندری آزاد کشمیر (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں پلندری پٹھان پہاڑی بھتیاہ کے قریب ایک بین الاقوامی شہرت کے حامل ریڈیو اور ٹی وی کے قاری صداقت علی کی اہلیہ سیلفی بناتے گہری کھائی میں گر کر زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو 1122 نے زخمی […]