پشاور(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ امریکی سازشی بیانیے سے محض دستبرداری کافی نہیں، عمران خان کو جھوٹ کا جواب دینے کے ساتھ قوم اور ریاست سے معافی مانگنی ہو گی، عمران خان کے انٹرویو […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ کے سامنے پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے کینال روڈ کو بلاک کردیا جس کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں،کینال […]
جڑانوالہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے مجھ پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کی درخواست چیف جسٹس آف پاکستان سنیں گے۔ ملک میں قبل از وقت الیکشن اور آرمی چیف کی […]
کوٹلی (پی آئی ڈی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی کارکن بابو فیض عالم نے پاکستان پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی سربراہی میں قائم آزادحکومت نے ریاست کے امن عامہ اور سیکورٹی مسائل موثر اندز میں حل کرنے کیلئے آزادجموں وکشمیر پولیس میں اصلاحات کا آغاز کر دیا۔وزیراعظم سردارتنویر الیاس خان نے پولیس […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کیلئے سیکورٹی فورسز نہ ملنے کی صورت میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی فورسز کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے اورحکومت […]
باغ (آئی اے اعوان) صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سیکورٹی کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کا تاثر غلط ہے اس سے تحریک آزادی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے ۔ سیکورٹی کا کوئی مسئلہ […]
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہونا، ایک دھچکے سے کم نہیں۔ توقع تھی کہ ان کی آمد سے معیشت کی لڑکھڑاتی کشتی کو سہارہ ملے گا۔یہ دورہ ہوجاتا تو بہت ہی غیر معمولی ہوتاکیونکہ پاکستان جس طرح کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوئی سدرن گیس کمپنی نے کل 15 نومبر سے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلے کے تحت 28 فروری تک صنعتوں کو گیس سپلائی معطل رہے گی جس سے صنعتی شعبے […]
جھنگ (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہذب دنیا میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجرم اہم تعیناتی کا فیصلہ کریں۔ لالا موسیٰ اور جھنگ میں لانگ مارچ کے شرکاء سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
استنبول (پی این آئی) پاکستان کے دوست ملک ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کردستان ورکرز پارٹی پر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترکی کے شہر استنبول کے ایک مشہور […]