ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث عناصر کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے، جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ریگولیشنز پر عملدرآمد کو مئوثر بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

سستے بازار سے ایک ساتھ 10 موٹر سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف

کراچی (آئی این پی) نیو کراچی یوپی کے سستے بازار سے ایک ہی جگہ سے 10 موٹر سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ہر بدھ اور اتوار کو یوپی کے بازار سے مسلسل درجن بھر سے زائد بائیک چوری ہورہی ہیں مگر نیوکراچی پولیس […]

عام انتخابات کی جانب پہلا قدم، وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کو 15 ارب روپے دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ نے روس سے ساڑھے 4 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی، عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 15 ارب روپے دینے کی بھی منظوری دیدی گئی۔ کابینہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ڈونرز کانفرنس […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی الیکشن کا کامیاب انعقاد پوری ریاست کی فتح ہے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی کشمیری قوم کو مبارکباد

اسلام آباد ( پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کا کامیاب انعقاد صرف میری نہیں بلکہ پوری ریاست کی فتح ہے، بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں میر پور ڈویژن […]

ضلع راولاکوٹ میں پاک فوج اور الشفاء ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل، آئی کیمپ کا انعقاد

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں کموڑاہ گھمیر کے مقام پر پاک فوج اور الشفاء ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل و آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹروں نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور مفت […]

آزادکشمیر، بلدیاتی انتخابات، تیسرا مرحلہ، سینئر رکن الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز کا میرپور میں پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

میرپور (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ۔سینئر رکن آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز کا میرپور میں مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ۔ انہوں نے ایم ڈی اے آفس، کوٹلی روڈ،کلیال،سیکٹر ایف ون، نیو سٹی سمیت مختلف علاقوں […]

معذور افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں، انہیں بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں، صدر آزاد کشمیر کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ معذور افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور ہم انہیں بہتر زندگی گزارنے کے لئے ہر طرح سے ایک اچھے ماحول اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے […]

کوٹلی میں سرکاری گاڑی پر سوار ریسکیو ملازمین کے خلاف انتخابی مہم میں حصہ لینے کا الزام، نوٹس جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو مسٹر ماجد ملک ریسکیو آفیسر 1122، مسٹر بلال ریسکیو ملازم ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ضلع کوٹلی کے خلاف شکایت موصول ہوئی ہے کہ وہ یونین کونسل چوکی ٹینڈہ میں […]

عثمان بزدار اور افسران کے خلاف شراب لائسنس کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) نیب نے عثمان بزدار اور ان کے دور کے سرکاری افسروں کے خلاف شراب لائسنس کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہےاور عدالت میں شراب لائسنس اجرا کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کر دی ہے۔اس حوالے سےنیب نے لاہور […]

ٹیکسلا، گھر میں گھسنے والے ڈاکوں پر اہلخانہ کی فائرنگ، ایک ڈاکو مار دیا

راولپنڈی(آئی این پی ) ٹیکسلا میں گھر میں گھسنے والے ڈاکوں پر اہلخانہ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ہلاک ڈاکو کی شناخت صفیان کے نام سے ہوئی جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق […]

گھڑی بیچ کر کچھ غلط نہیں کیا، زلفی بخاری نے بشریٰ بی بی کے ساتھ مبینہ آڈیو گفتگو لیک ہونے کے بعد سٹینڈ لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی اور ذاتی دوست زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آگئےہیں۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بیگم اور زلفی بخاری کے درمیان مبینہ طور پر ہونے والی ٹیلی […]

close