نیویارک (پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 8نومبر کو امریکہ میں ہونے والے گورنرز اور میئرز کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں تاکہ جہاں وہ اپنے اور یہاں پر مقیم تارکین […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ بنی گالہ میں اہم ملاقات، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو حالیہ ضمنی انتخابات میں […]
سرگودھا (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چند دنوں میں مارچ کا اعلان کرنے لگا ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ ان چوروں کی غلامی سے بہتر ہے کہ میں مر جاؤں۔ آج جمعرات کے روز سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے پارک ویو سٹی کا این او سی بحال کر دیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتِ عظمیٰ نے این او سی کی منسوخی کا فیصلہ اور […]
یو اے ای آئی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہوگا یا نہیں، […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوگ لانگ مارچ کی تاریخ مانگ رہے ہیں لیکن خان صاحب کو لانگ مارچ کے رسک کا پتہ ہے، اس لیے وہ لانگ مارچ کی تاریخ دینے سے گریز کر رہے ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں پیدا ہونے والا بچہ پاکستان کا شہری ہو گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 24 سالہ افغان نوجوان کی پاکستانی شہریت سے متعلق دائر کی گئی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔ 24سالہ مدعی فضل […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سوات اور لوئر دیر میں ایک ہی دن اسکول وین اور بچوں پر فائرنگ کے واقعات دہشت گردی نہیں۔ معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے پاک کالونی میں مقابلے کے دوران فائرنگ سے اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں بڑا بورڈ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا فائرنگ کے تبادلے میں شاہین فورس کے اہلکار نہال شہید […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عمران خان کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے آئی ٹی بنانے کی […]
کراچی(آئی این پی)رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد ٹاون میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ’’را ‘‘سے تربیت یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا،ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم بھتہ خوری، قتل، اقدامِ قتل اور دہشت گردی میں ملوث ہے، جس کی شناخت […]