سعودی وزیراعظم محمد بن سلمان سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان اگلے ماہ الجزائر میں ہونے والے عرب لیگ کے اجلاس میں نہیں جائیں گے۔رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی ولی عہد کو ڈاکٹرز نے طویل فضائی سفر نہ […]

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کب ہو گا؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(آئی این پی)پاکستان کے مختلف علاقوں میں رواں سال کا دوسرا سورج گرہن منگل کو ہوگا،یہ پہلا جزوی سورج گرہن ہو گا جو پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ماہر فلکیات کے مطابق سورج گرہن 3 بجکر 57 منٹ سے 5 بج کر 56 منٹ تک رہے […]

آزاد کشمیر حکومت کا 75 واں یوم تاسیس، مظفرآباد میں منعقدہ کشمیر کلچرل فیسٹیول میں کشمیری فنکاروں نےمختلف علاقائی زبانوں میں نغمے اور گیت پیش کر کے سماں باندھ دیا

مظفرآباد(پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے 75 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں مظفرآباد میں منعقدہ کشمیر کلچرل فیسٹیول میں کشمیری فنکاروں نے کشمیری،گوجری سمیت مختلف علاقائی زبانوں میں نغمے اور گیت پیش کرکے سماں باندھ دیا ۔آزادکشمیر کے محکمہ سپورٹس، ثقافت و امورنوجوانان […]

چیف الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکیاں، حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی پر غور

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خان کیس میں نااہلی کے فیصلے پر مبینہ پی ٹی آئی کارکن نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور انکے اہلخانہ کو قتل کی دھمکی د ے ڈالی جبکہ […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی الیکشن گیم چینجر ثابت ہوں گے، سنٹر فار پیس، ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز کی بلدیاتی الیکشن کانفرنس سے مقررین کا خطاب

میریور ( پی این آئی) لوکل گورنمنٹ کے قیام اور منتخب نمائندوں کو بااختیار بنائے بغیر حکومتی معاملات میں عوامی شراکت داری ممکن ہے اور نہ ہی پائیدار اور حقیقی جمہوری نظام جر پکڑ سکتاہے۔ بلدیاتی اداروں کی بحالی سے تجربہ کار اور عملیت پسند […]

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، بھارتی ٹیم کے نام سامنے آ گئے

میلبورن (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا معرکہ ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے کرکٹ ماہرین کے مطابق پاکستان کے خلاف آج کھیلے جانے والے میچ میں کے ایل راہول، روہت شرما، ویرات کوہلی، سوریاکمار یادیو اور […]

پاک بھارت ٹی ٹونٹی ٹاکرا، آج کون جیتے گا؟ پاکستان، بھارت، یا موسم؟

میلبورن (پی این آئی) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلے جانے والے ٹی20 کے عالمی مقابلے میں سب سے زیادہ انتظار کیے جانے والا میچ آج کھیلا جا رہا ہے جہاں کرکٹ کی دنیا کے دو روایتی حریف ٹیمیں پاکستان اور بھارت اج مد مقابل […]

کیپٹن کرنل شیر خان نشان حیدر کے مزار سے چوری کرنے والے ملزمان دھر لیے گئے

صوابی (پی این آئی) نشانِ حیدر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے صوابی میں واقع مزار پر چوری کے 2 ملزمان کو صوابی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شہیدِ کارگل کیپٹن کرنل شیر خان کے مزار سے چوری کی گئی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا آج میلبورن میں ہو گا

میلبورن (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل سے پہلے سب سے بڑا ٹاکرا آج میلبرن میں ہو گا جہاں پاک بھارت روایتی حریفوں کا جوش و جذبہ عروج پر ہوگا، چھکوں چوکوں کی برسات ہو گی، ساتھ ہی بولرز کے اہم ہتھیار […]

گرفتار پی ٹی آئی رکن اسمبلی صالح محمد خان کیساتھ تضحیک آمیز برتائو کرنے پر پولیس اہلکاروں اور افسر کو سزا مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد خان کے ساتھ تضحیک آمیز برتاؤ کا نوٹس لے لیا، انہوں نے متعلقہ سی آراو انچارج اور ملوث اہلکار کو تاحکمِ ثانی معطل کردیا اور معاملے کی […]

توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ بھی تبدیل کیا جارہا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جان بوجھ کر لیٹ کیا جارہا ہے، فارن فنڈنگ کیس کی طرح اس میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں۔اسلام آباد میں […]

close